Home / اہم خبریں / شبقدر پولیس کی کارروائی علاقے کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ قبرستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد

شبقدر پولیس کی کارروائی علاقے کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ قبرستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد

چارسدہ (رپورٹ: جنید وزیر) شبقدر پولیس کی کارروائی علاقے کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ قبرستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمد شرپسند عناصر نے بارودی مواد زمین میں چھپا رکھا تھا- قبرستان سے 32 مارٹرگولے، 2 ہینڈ گرنیڈ، فائیربم 8 عدد، سیفٹی فیوز 12 عدد، ائیرکرافٹ ایمونیشن 3 عدد اور ایچ ایم جی 2 عدد برامد۔ شرپسند عناصر نے بارودی مواد تخریب کاری کی غرض سے چھپا رکھا تھا- شبقدر کے مختلف علاقوں میں آپریشن کا سلسلہ جاری۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے