Home / اہم خبریں / خضدار میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی

خضدار میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار زاوہ کے ایریا میں کوچ اور مزدا میں حادثہ، حادثے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی، زخیموں کو فوری طور پر ٹینچنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ اسپتال میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے- ڈپٹی کمشنر خضدار میجر الیاس کبزئی نے بتایا کہ ریسکو کے لئے لیویز کے جوان فوری پہنچ گئے ہلاک و زخمیوں میں بچے و خواتین شامل۔ ریسکو کے لئے امدادی ٹیمیں اور ایمبولنسز بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔ اے سی ببرک خان کاکڑ و نائب تحصیلدار حبیب گچکی دیگر و دیگر افسران بھی موقع پر جائے حادثہ پر پہنچ گئے تھے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے