Home / اہم خبریں / مقتول پولیس آفیسر پشاور ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی اپنے والد کے زندہ آمد کی منتظر تھی مگر اس کی یہ تمنا ادھوری ہی رہ گئی

مقتول پولیس آفیسر پشاور ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی اپنے والد کے زندہ آمد کی منتظر تھی مگر اس کی یہ تمنا ادھوری ہی رہ گئی

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) مقتول پولیس آفیسر پشاور ایس پی طاہر داوڑ کی بیٹی اپنے والد کے زندہ آمد کی منتظر تھی مگر اس کی یہ تمنا ادھوری ہی رہ گئی شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا مقتول پولیس آفیسر پشاور ایس پی طاہر داوڑ کی میت جلال آباد میں پاکستانی قونسلیٹ کے حوالے- پاک افغان سرحد طورخم باڈر پر افغان سیکورٹی حکام نے پاکستانی پولیس آفیسرکی نعش کو ایف سی کے حوالے کردیا- مقتول پولیس آفیسر ایس پی طاہر داوڑ چند روز قبل اسلام آباد سے لاپتہ ہوگیا تھا جوکہ افغانستان میں قتل کر دیا گیا-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے