Home / اہم خبریں / کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں دوسری مرتبہ بڑا اژدھا نما سانپ منظر عام پر، لوگوں نے مل کر اس اژدھا سانپ کو مار ڈالا

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں دوسری مرتبہ بڑا اژدھا نما سانپ منظر عام پر، لوگوں نے مل کر اس اژدھا سانپ کو مار ڈالا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ بلیلی میں ایک اور اژدھا بڑا سانپ منظر عام پر آیا جسے علاقے کے لوگوں نے مل کر مار ڈالا واضح رہے کچھ روز پہلے بھی اس طرح کا سانپ لوگوں نے یہاں مارا تھا

About admin

یہ بھی پڑھیں

گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے چیف اسکاؤٹ سندھ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے