جنوری 7, 2019 اہم خبریں, فخر پاکستان
کراچی (رپورٹ: ماجد علی) پاک بحریہ کے چار ریئر ایڈمرلزکی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل اطہر مختار، وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی، وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور وائس ایڈمرل آصف خالق شامل ہیں۔ ترقی پانے والے …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکموں میں افسران اور ملازمین اگر ڈیوٹیاں نہیں کرنا چاہتے تو وہ خود سے ہی گھر چلیں جائیں۔ سیاسی بنیادوں پر اگر کوئی ملازم یہ سمجھتا ہے کہ وہ ڈیوٹی نہیں کرے گا اور اسے تنخواہ ملے …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, کشیمر
بھمبر آزاد کشمیر (بیورو رپورٹ) بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید۔ اطلاعات کے مطابق لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر کے سرحدی گاؤں پنڈوڑی اور کہاولیاں کی سول آبادی پر قابض بھارتی فوج کی وحشیانہ فائرنگ و گولہ باری کے نتیجہ میں 26 سالہ محمد عظیم ولد راجہ محمد مشتاق …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
دوحہ / قطر (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے عرب ممالک کے اندر اپنی دھاک بیٹھاینے کے لئے پہلی چال چل دی۔ خلیج کے عرب ممالک میں قطر پہلا ملک ہے جہاں 2 اسرائیلی دوحہ کے ”المسیلہ“ ساحل پر 2 ریستوران کھول رہے ہیں۔ دوحہ سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) کمالیہ میں بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا گروہ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کو مخبر نے اطلاع دی کہ کمالیہ میں بچوں کو اغوا کرنے والا گروہ سرگرم ہے، جس پر ڈی پی او نے …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ کے ضلع کھلونگ لوانگ میں بس حادثے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 50 افراد زخمی ہو گئے۔ فنوم فرائے سے بینکاک کی طرف جانے والی ڈبل ڈیکر بس بے قابو ہوکرالٹ گئی۔ زخمیوں کواسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, فن و فنکار, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) معروف ادا کار معمر رانا نے پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔ معمر رانا نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے بلاول ہاوس لاہور میں ملاقات کی۔اس موقع پر معمر رانا نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ثقافت کی ترقی پر یقین رکھتی ہے۔ بلاول …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ دودھ ، دہی کی فروخت کا سلسلہ جاری، ڈیال روڈ کے رہائشی میاں بیوں اور بچوں سمیت پانچ افراد مضر دودھ استعمال کرنے سے تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچ گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سنیئر سول جج ڈیرہ محمدغیاث خان نے شہر میں چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے گرفتار تین ملزمان کا تین روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر انہیں چودہ روزہ جوڈیشل لاک اپ میں سنٹرل جیل ڈیرہ بھیج دیا۔ ڈیرہ پولیس نے چند روز قبل …
مزید پڑھیں جنوری 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کے خلاف تابڑ توڑ چھاپوں و کارروائيوں کا سلسلہ جاری متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت حقہ شیشہ مافیا کے کارندے کو دھر لیا ملزمان کے قبضے سے مضر صحت شیشہ حقہ، …
مزید پڑھیں