تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سمھانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

سمھانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے نوجوان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

بھمبر آزاد کشمیر (بیورو رپورٹ) بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید۔ اطلاعات کے مطابق لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر کے سرحدی گاؤں پنڈوڑی اور کہاولیاں کی سول آبادی پر قابض بھارتی فوج کی وحشیانہ فائرنگ و گولہ باری کے نتیجہ میں 26 سالہ محمد عظیم ولد راجہ محمد مشتاق شہید ہو گیا جبکہ کہاولیاں کی رہائشی نسیم بی بی زوجہ محمد اشرف فائر لگنے سے زخمی ہوگئی- شہید نوجوان محمد عظیم کی نماز جنازہ 4 بجے ادا کی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے