تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ادا کار معمر رانا پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ادا کار معمر رانا پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے

لاہور (بیورو رپورٹ) معروف ادا کار معمر رانا نے پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔ معمر رانا نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے بلاول ہاوس لاہور میں ملاقات کی۔اس موقع پر معمر رانا نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ثقافت کی ترقی پر یقین رکھتی ہے۔ بلاول ہی اب واحد امید ہیں جو ملک کو آگے لیکر جا سکتے ہیں۔ اس موقع پر بلاول نے کہاکہ ملک میں تفریح کے مواقع محدود ہو رہے ہیں۔ فلم انڈسٹری شدید بحران کا شکار ہے۔ اسے ایک باقاعدہ صنعت کا درجہ ملنا چاہیے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ کل سے شروع ہوگا

کراچی, (رپورٹ، زیشن حسین) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا سپر 8 مرحلہ جمعہ کے روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے