تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تھائی لینڈ بینکاک جانے والی بس کو حادثہ 6 افراد ہلاک جبکہ 50 افراد زخمی

تھائی لینڈ بینکاک جانے والی بس کو حادثہ 6 افراد ہلاک جبکہ 50 افراد زخمی

بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ کے ضلع کھلونگ لوانگ میں بس حادثے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 50 افراد زخمی ہو گئے۔ فنوم فرائے سے بینکاک کی طرف جانے والی ڈبل ڈیکر بس بے قابو ہوکرالٹ گئی۔ زخمیوں کواسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے