Home / اہم خبریں (page 1008)

اہم خبریں

عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے یہ بات انہوں نے ضلع میرپورخاص میں پٹرولیم اورگیس مصنوعات کی …

مزید پڑھیں

ترجمان افواج پاکستان نے بھارتی انٹیلی جینٹس کی ناکامی کا پردہ فاش کردیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 2 سے ڈھائی سو کلو بارودی مواد ایک دن میں اکٹھا نہیں ہوتا اور یہ بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران میجر جنرل آصف غفور نے …

مزید پڑھیں

سائبر وار چل رہی ہے جسے ہائبرڈ وار بھی کہا جاتا ہے، دشمنوں کا ٹارگٹ ہماری نوجوان نسل ہے۔ ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پریس بریفینگ کے دوران بتایا ہے کہ 1981ء سے 1984ء کا ایسا وقت تھا جس میں ہماری مشرقی سرحد پر کوئی واقعہ نہیں ہوا، ہم نے دوبارہ استحکام کی طرف جانا شروع کیا لیکن پر سیاچن کا محاذ …

مزید پڑھیں

پاک فوج کے ترجمان نے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے بروقت جواب نہ دینے کی وجہ بتادی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان نے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کے بروقت جواب نہ دینے کی وجہ بتادی اور اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی الزامات پر جواب دینے کے لیے وقت لیا اور اپنے تئیں الزامات کی تحقیق کی جس کے بعد پاکستان کے وزیراعظم …

مزید پڑھیں

ہم نے 70 سال آپ ہی کو دیکھا، پڑھا، آپ ہی کیلئے تیاریاں کی ہیں اور جواب بھی آپ کیلئے ہی ہے

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غور نے کہا ہے کہ دشمن کیخلاف جنگ لڑنا مشکل ہے مگر بھارت ایک جانا ہوا دشمن ہے، ’ ہم نے 70 سال آپ ہی کو دیکھا، پڑھا، آپ ہی …

مزید پڑھیں

کراچی میں افسوسناک واقعہ ، ہوٹل کی بریانی کھانے سے کوئٹہ کے رہائشی 5 بچے جاں بحق ماں کی حالت تشویشناک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ہوٹل میں زہریلا کھانا کھانے سے کوئٹہ کے رہائشی 5 بچے جاں بحق جبکہ والدہ انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیں، کراچی میں فوڈ پوائزننگ سے 5 بچے جاں بحق جب کہ بچوں کی والدہ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ …

مزید پڑھیں

گزشتہ دنوں روڈ حادثے میں زخمی ہونے والا میرپورخاص کا رہائشی دوران علاج چل بسا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گزشتہ روز روڈ حادثے میں زخمی ہونے والا کاک بنگلو کا رہائشی جنگ شیر ملک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ لاش حیدرآباد کے ہسپتال سے گاؤں کاک بنگلو بھیج دی گئی۔ جنگشیر اور اسکا ساتھی عثمان گزرشتہ روز مخالف سمیت …

مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف میں نواز شریف کا انٹرویو بطور ثبوت پیش کیے جانے پر سابق وزراء اعظم کے خلاف بغاوت کی کاروائی کی درخواست کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) عالمی عدالت انصاف میں نواز شریف کا انٹرویو بطور ثبوت پیش کیے جانے کا معاملہ۔ سابق وزراء اعظم نواز شریف کے خلاف حلف کی پاسداری نہ کرنے پر بغاوت کی کارروائی کے لیے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست گزار نے درخواست میں …

مزید پڑھیں

کراچی فیریٸر پولیس کا ناکہ فینسی نمبر پلیٹس، بنا کاغذات کے گاڑی، ٹنٹڈ شیشے و دیگر ضروری دستاویزات نا ہونے پر کاروائیاں

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی فیریٸر پولیس کا ناکہ جراٸم پیشہ عناصر میں خوف و ہراس حکام بالا کے احکامات کی پاسداری کرتے ہوۓ ایس ایچ او فیریٸر محمد ابراہیم بمعہ پولیس پارٹی اسنیپ چیکنگ میں مصروف عمل فینسی نمبر پلیٹس، بنا کاغذات کے گاڑی، ٹنٹڈ شیشے و …

مزید پڑھیں

لسبیلہ اوتھل میں کھانٹا ندی کے سیلابی ریلے میں پھنسے 7 افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا، کمشنر قلات ڈویژن کی نگرانی میں جاری ریسکیو آپریشن

لسبیلہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لسبیلہ میں کمشنر قلات ڈویژن کی نگرانی میں جاری ریسکیو آپریشن۔ امدادی ٹیموں نے اوتھل میں کھانٹا ندی کے سیلابی ریلے میں پھنسے 7 افراد کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا، اوتھل ناریل فارم کے 7 ملازمین سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے تھے، کھانٹا …

مزید پڑھیں