ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گارڈ فادر ہیں۔ غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹریو دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ گزرے تین …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کراچی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم کا پاکستان آنا بہت خوش آئند ہے۔ پاکستان میں طویل عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ ہونے جا رہی ہے۔ پاکستانی کرکٹ شائقین طویل …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (سپورٹس ڈیسک) دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ مہمان کھلاڑیوں کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر شاندار استقبال کیا گیا۔ سری لنکا سے تینوں ون ڈے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے، شہر قائد نے آئی لینڈرز کا استقبال کرنے …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا گیا 4 روزہ میچ بارش کی نظر ہوگیا۔ تیسرے اور چوتھے روز موسم کی خرابی کے باعث میچ بے نتیجہ رہا۔ میچ کے آخری روزی سندھ کے پہلی اننگز میں 476 رنز کے جواب میں خیبر پختونخوا …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ کے آخری لیگ میچ میں پی سی بی چیلنجرز نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میچ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ لاہور جیمخانہ کلب گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں فاتح ٹیم …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں جاری دوسرے راؤنڈ کے میچ میں سندھ کے 476 رنز کے تعاقب میں خیبرپختونخوا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 296 رنز بنالیے ہیں۔ اشفاق احمد نے سنچری جبکہ عادل امین نے نصف سنچری بنائی۔ ذوہیب احمد 70 …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) 19 اگست سے نافذ العمل پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین میں ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو کرکٹ ایسوسی ایشنز جبکہ ضلعی اور زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کو سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ لہذا ایسی کسی بھی ڈی فنکشنل ایسوسی ایشنز …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2019 اہم خبریں, کھیل
لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ کے پانچویں لیگ میچ میں پی سی بی ڈائنامائٹس نے پی سی بی بلاسٹرز کو 8 وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ لاہور جمخانہ کلب گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بنک اسٹیڈیم کراچی میں خیبرپختونخوا اور سندھ کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ کھیل کے اختتام تک 295 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سندھ نے 4 وکٹوں پر 129 رنز بنائےتھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت …
مزید پڑھیں ستمبر 22, 2019 اہم خبریں, کھیل
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدرانتصار حیدر اور سیکریٹری کاشف احمد فاروقی سندھ کے دورے کے موقع پر حیدرآباد کلب میں حیدرآباد ڈویژن کے سیکریٹری شعیب جیلانی حیدرآباد ڈویژن اولمپکس اسپورٹس کمیٹی کے سیکریٹری پرویز احمد شیخ اور صدر خرم رفیع سے ملاقات کی۔ حیدرآباد ڈویژن …
مزید پڑھیں