ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقاریونس نے کراچی میں قومی ٹیم کو جوائن کرلیا۔ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں کی رہنمائی کے لیے موجود رہے، سابق کپتان لاہور میں تربیتی کیمپ مکمل ہونے کے بعد اپنی بیٹی کی …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان و لیجنڈ کرکٹر یونس خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپر اسٹار ہیں۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ یہ سیکھنا پڑتا ہے کہ جو لوگ آپ کو پسند نہ کرتے ہوں ان کے …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ جنرل کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ 2020 سیزن کے تمام مقابلے ملک میں ہی کرائے جائیں گے۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ کی زیرنگرانی ہونے والے اجلاس میں پی سی بی اور تمام فرنچائزز نے پی ایس ایل 2020 کےتمام میچز پاکستان میں کروانے …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) احذم احمد صدیقی نے پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کا افتتاحی ماہانہ پلیئر ایوارڈ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر یوتھ پروگرام طارق پرویز نے ہفتہ وار گیمز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے انہیں ماہانہ ایوارڈ دینے کا …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پانچویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ 2019 کی اختتامی تقریب کا انعقاد پاکستان نیوی شوٹنگ رینج ، پی این ایس بہادر کراچی میں ہوا۔ کمانڈر کوسٹ، وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دفاعی چیمپئن، پاک …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کی جانب سے بارش کی پیشنگوئی کے بعد پاک سری لنکن سیریز کے ابتدائی دو میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں ایک دن رہ گیا، سرفراز الیون اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچوں …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز ٹاپ آرڈر بلے باز اور نومنتخب نائب کپتان بابر اعظم ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر بے حد خوش ہیں جبکہ انہوں نے ٹویٹ میں یہ بھی کہا ہے کہ جمعے کا دن میری زندگی کا بہت بڑا دن …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, کھیل, لاہور
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پی سی بی بلاسٹرز نے قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں پی سی بی چیلنجرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور جمخانہ کلب گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں پی سی بی بلاسٹرز کی …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز کے لئے جہاں پوری قوم کو بے صبری سے انتظار ہے تو وہیں قومی ٹیم کے کھلاڑی کو بہت پر جوش ہیں اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ پاکستان …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز جمعہ سے شروع ہوگی جس کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائے گا جو سہ پہر …
مزید پڑھیں