کے ایف سی کراچی پریمیئر لیگ 27 دسمبر سے شروع ہوگی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کرکٹ کا رنگارنگ ٹورنامنٹ کے ایف سی پریمیئر لیگ دوسرے ایڈیشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جو نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں کراچی پریمیئر لیگ اور کے ایف سی کے مابین اشتراک عمل کا معاہدہ طے پاگیا ہے معاہدے … مزید پڑھیں