تازہ ترین
Home / کراچی (page 404)

کراچی

کراچی میں بااثر افراد کا غریب محنت کش پر تشدد، غیر انسانی فعل کی ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں بااثر افراد کا غریب محنت کش پر تشدد، عضو خاص کو رسی سے باندھ کر گھسیٹتے رہے، غیر انسانی فعل کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گلشن معمار کی حدود میں دانیال، راشد نظامی، نواز پٹھان اور امتیاز نے غازی نامی کباڑیے …

مزید پڑھیں

صحت عامہ اور تعلیم و صحت کی شعور و آگاہی کے لیے ”فیملی ہیلتھ ایجوکیشن گالا ” کل ہوگا، جاوید بحریہ کمیونٹی سینٹر میں منعقدہ پروگرام میں مختلف امراض کے علاج، موتیا کی سرجری، ورکشاپس اور سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جاوید بحریہ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی، پی آئی ایم اے، سندھ سائیکلوجیکل ایسوسی ایشن، فاران فاؤنڈیشن، آئی ایچ ایم اے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے ماڑی پور ڈویژن میں صحت عامہ اور تعلیم و صحت کی شعور و آگاہی کے لیے ”فیملی ہیلتھ ایجوکیشن گالا” کل …

مزید پڑھیں

سابق صدر جائیدادیں اور گاڑیاں بنانے میں لگے رہے، نااہلی ان کا مقدر ہے۔ الیاس شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سیکریٹری اطلاعات الیاس شیخ نے کہا ہے کہ عوامی لیڈر کو عوامی امنگوں کا ترجمان ہونا چاہئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری جائیدادیں اور گاڑیاں بنانے میں لگے رہے۔ نااہلی ان کا مقدر ہے۔ انہوں نے یہ باتیں شعبہ نشر و …

مزید پڑھیں

ڈیری فارمرز نے پیداواری لاگت کے مطابق دودھ کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈیری فارمرز نے پیداواری لاگت کے مطابق دودھ کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شاکر عمر گجر، حارث مٹھانی اور دیگر نے گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی یوتھ سندھ کے تحت کلین سندھ و گرین سندھ مہم کا آغاز آج مزار قائد سے ہوگا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جماعت اسلامی یوتھ سندھ کے تحت کلین سندھ و گرین سندھ مہم کا آغاز آج مزار قائد سے ہوگا جوکہ 25 اپریل تک جاری رہے گی۔ جے آئی یوتھ کے صوبائی صدرسردار فرہاد گل کے مطابق اوپن سرمنی تقریب سے جماعت اسلامی سندھ کے امیر و …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پولیس کی وردی تبدیلی کرنے کی منظوری دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پولیس کی وردی تبدیلی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ سندھ حکومت نے آئی جی سندھ کلیم امام کی جانب سے پولیس یونیفارمز تبدیل کرنے کی تجاویز کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے، پائلٹ پروجیکٹ کے تحت ابتدائی مرحلے میں سندھ پولیس …

مزید پڑھیں

کراچی کورنگی مہران ٹاؤن سیکٹر 6۔سی کے مکینوں کا کے ڈی اے، علاقہ پولیس اور قبضہ مافیا کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کورنگی مہران ٹاؤن سیکٹر 6۔سی کے مکینوں کا کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں موجود بدعنوان افسران اور علاقہ پولیس کی سرپرستی میں سرگرم بھتہ خوروں و قبضہ مافیا کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا، ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ کی جانب …

مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں قید پاکستانی ماہی گیر بہیمانہ تشدد کے باعث جاں بحق ہو گیا چئیرمین ایف سی ایس کا اظہار افسوس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی جیل میں قید پاکستانی ماہی گیر بہیمانہ تشدد کے باعث جاں بحق ہو گیا چئیرمین ایف سی ایس عبدالبر کا اظہار افسوس، مقتول کو دو سال قبل چھ ساتھی ماہی گیروں کے ہمراہ بھارتی فوج نے گرفتار کرلیا تھا تفصیلات کے مطابق بھارتی جیل میں …

مزید پڑھیں

پی آئی اے انتظامیہ کا موجودہ فیصلہ سپریم کورٹ نے 24 دسمبر 2018 کو جو سوموٹو ایکشن لیا تھا اس میں ملازمین کو برطرف کرنے کی بات شامل نہیں تھی۔ پی آئی اے ایکشن کمیٹی کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن ایکشن کمیٹی (پی آئی اے ) کی جانب سے شاہدہ پروین نے کہا ہے کہ پی آئی اے ہیومن ریسورس کی ذمہ داری ہے کہ تمام متعلقہ اسناد کاغذات کی جانچ پڑتال کرے اور وہ مکمل ہوں جبکہ چھ مہینے کی آزمائیشی …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو کا استعفیٰ منظور، حلیم عادل شیخ کو صوبے کے تنظیمی معاملات کی نگرانی عارضی طور پرسونپ دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف نے سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے صوبائی جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ کو صوبے کے تنظیمی معاملات کی نگرانی عارضی طور پرسونپ دی گئی،جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیف …

مزید پڑھیں