تازہ ترین
Home / کراچی (page 402)

کراچی

ارشاد رانجھانی کے قتل نے مجھے ہلا کر رکھ دیا۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ارشاد رانجھانی کے قتل نے اُنہیں ہلا کر رکھ دیا ہے ۔ ضرورت پڑی تو پولیس افسران کے خلاف خود ایف آئی آر درج کرواؤں گا۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے …

مزید پڑھیں

کراچی میں بسنت فیسٹیول منانے کی اجازت نہیں دی جائے گی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کاروائی کی جاۓ گی۔ کمشنر کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے نیشنل اسٹیڈیم کا میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بسنت فیسٹیول منانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور اگر کسی نے ایسا کیا تو اس کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی، اگر …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل فور نیشنل اسٹیڈیم کا کام 28 فروری تک مکمل ہوجاۓ گا، ٹکٹیں 17 فروری سے 25 فروری تک آن لائن فروخت ہونگی۔ کمشنر کراچی کی نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمشنر کراچی نے کہا کہ کراچی خوش آئند بات ہے کہ پچھلے سال کی نسبت اس سال کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے 5 میچز ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف میں رہنے لوگوں کو کوشش کریں گے کسی …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبہار پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ 2 عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں گلبہار پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاٶن بدنامِ زمانہ 2 عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راؤ عارف …

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈیفنس پولیس کی کارواٸی جوے میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ڈیفنس پولیس کی کارواٸی جوا سٹا مافیا کے 5 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضے سے آلاتِ کمنہار بازی کا سامان ، جوے پہ لگا ہوا قیمتی سامان و 12190 نقدی رقم برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ مافیا و جواریوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن 13 جراٸم پیشہ عناصر گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں کلفٹن پولیس کا شیشہ مافیا و جواریوں کے خلاف  بھرپور کریک ڈاؤن کارواٸی کے دوران 13 جراٸم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے مضرِ صحت شیشہ حقہ، زہریلے فلیورز، آلاتِ کمنہار بازی کا سامان، نقدی و جوۓ پہ لگا ہوا قیمتی سامان برآمد …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ون ڈے چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو رنز چوتیس رنز سے ہرا دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی وومن ٹیم نے وومن کالی آندھی کو شکست دے دی تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئی سی سی ویمنز ون ڈے چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو رنز چوتیس رنز سے ہرا دیا۔ تین میچوں کی سیریز ایک ایک …

مزید پڑھیں

کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں قاٸد آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ گٹکا فروش گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے مضرِ صحت 300 پیکٹ ہمدم ماوا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ملیر عرفان علی بہادر کے جراٸم پیشہ و زہر بیچھنے …

مزید پڑھیں

ایک مہینہ گزر جانے کے باوجود سپریم کورٹ کے احکامات پر پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے عمل نہیں ہوا۔ طلبہ والدین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پرائیوٹ اسکولز میں زیر تعلیم طالب علموں کے والدین نے کہا ہے کہ ایک مہینہ گزرجانے کے باوجود سپریم کورٹ کے احکامات پر پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے عمل نہیں ہوا ہے ۔پچھلے 7 سال سے تعینات ڈی جی پرائیویٹ اسکولز صرف درخواست وصول کرتے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

ارشاد رنجھانی کے قاتلوں کو فوری گرفتار نہیں کیا گیا تو تو نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیا جائے گا۔ جئے سندھ تحریک کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب پر جئے سندھ تحریک کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے خطب کرتے ہوۓ جئے سندھ تحریک کے رہنما آفتاب شاہ نے کہا کہ جئے سندھ تحریک کراچی ڈویژن کے رہنما ارشاد رانجھانی کا جس بیدردی سے قتل ہوا یہ ایک کھلی …

مزید پڑھیں