تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایم کیو ایم پاکستان کی کوششیں رنگ لے آٸیں، ایم کیو ایم قیادت نے اورنگی ٹاؤن، قصبہ علیگڑھ کی تباہ حال ہونے والی لائنز پر توجہ مبذول کروائی، واٹر بورڈ حکام نے لائنوں کی مرمت اور لیکیج پر کام شروع کردیا

ایم کیو ایم پاکستان کی کوششیں رنگ لے آٸیں، ایم کیو ایم قیادت نے اورنگی ٹاؤن، قصبہ علیگڑھ کی تباہ حال ہونے والی لائنز پر توجہ مبذول کروائی، واٹر بورڈ حکام نے لائنوں کی مرمت اور لیکیج پر کام شروع کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم پاکستان کی کوششیں رنگ لے آٸیں، ایم کیو ایم قیادت نے اورنگی ٹاؤن، قصبہ علیگڑھ کی تباہ حال ہونے والی لائنز پر حق پرست ایم این اے امین الحق، ایم پی ایز علی خورشیدی، صداقت حسین، عدیل شہزاد اور باسط احمد صدیقی نے ایم ڈی واٹر بورڈ سے ملاقات کی، اور ایم ڈی واٹر بورڈ کی توجہ اورنگی ٹاؤن میں پانی کی لائنوں میں ہونے والی لیکج پر مبذول کروائی جس کی وجہ سے ہزاروں گیلن پانی سڑکوں پر بہتا رہتا ہے جس سے پانی کے علاوہ سڑکوں کا بھی نقصان ہورہا ہے۔ واٹر بورڈ حکام نے لائنوں کی مرمت اور لیکیج پر کام شروع کردیا، کام کی نگرانی ایم پی اے علی خورشیدی اور یو سیز چیئرمین، وائس چیئرمین اور تنظیمی ذمہ داران کر رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے