ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز جمعہ سے شروع ہوگی جس کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے جمعہ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائے گا جو سہ پہر …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس نے اشتہاری و جراٸم پیشہ عناصر کو جیل بھیجنا شروع کردیا۔ دوران کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 اشتہاری پی آئی بی پولیس کے شکنجے میں ملزمان میں شامل عتیق ولد کالا خان، اختر علی عرف گنجا ولد …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی گذشتہ کئی ہفتوں سے سانس اور معدہ کے عارضہ میں مبتلا ہونے کی وجہ سے شدید علیل ہیں۔ ان کی رہائش گاہ پر عیادت کیلئے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی آمد کا …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے جمعرات کو کراچی نیشنل اسٹیٹڈیم کا دورہ کر کے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے انتظامات کاجائزہ لیا۔ انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران کے اجلاس کی صدارت کی …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر نمرتا کیس کی عدالتی تحقیقات کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے ڈاکٹر نمرتا ہلاکت پر جوڈیشل انکوئری کیلئے سیشن جج لاڑکانہ کو خط لکھا تھا جس پر سیشن جج نے سندھ حکومت کی درخواست پر چیف جسٹس …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, تجارت, کراچی
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) پولٹری صنعت میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور زندہ مرغی کی قیمت اب تک کی بلند ترین سطح 270 سے 280 روپے جبکہ چکن کے گوشت کی قیمت 480 سے 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ مرغی کی قیمتوں میں …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق ) کراچی گلستان جوہر پولیس نے ڈاکو راج و سماج دشمن عناصر کے لئے زمین تنگ کرنا شروع کردی، دوران کارروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت شراب کی فروخت میں ملوث عناصر گرفتار، ملزمان میں شامل محمد ندیم مجید ولد عبدالمجید۔ ربنواز ولد باخر …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ہیکا طوفان کراچی کے ساحل سے 800 کلو میٹر سے زائد فاصلے پر موجود ہے، طوفان نے کل سے شدت اختیار کی ہے جبکہ پورے ملک میں بارش کی پیش گوئی، کل سے 30 ستمبر تک کراچی …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی ( رپورٹ: ذیشان حسین) یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا گیا 4 روزہ میچ بارش کی نظر ہوگیا۔ تیسرے اور چوتھے روز موسم کی خرابی کے باعث میچ بے نتیجہ رہا۔ میچ کے آخری روزی سندھ کے پہلی اننگز میں 476 رنز کے جواب میں خیبر پختونخوا …
مزید پڑھیں ستمبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں شروع کی جانے والی صفائی مہم کو بھی سیوریج میں بوریاں اور پتھر ڈالنے والے ناکام بنانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ کراچی کے عوام ان سازشی اور کراچی دشمن دہشتگردوں کے خلاف …
مزید پڑھیں