تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان کسٹمز کی کراچی ائیرپورٹ پر کاروائی، کراچی سے مدینہ منورہ جانے والے مسافر سے 70 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل برآمد

پاکستان کسٹمز کی کراچی ائیرپورٹ پر کاروائی، کراچی سے مدینہ منورہ جانے والے مسافر سے 70 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل برآمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کسٹم کی کاروائی، پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ڈیپاچر لاؤنج پر تعینات عملے نے کراچی سے بذریعہ پی آئی اے کی فلائیٹ پے کے- 743 سے مدینہ منورہ جانے والے مسافر امان الله کے قبضے سے 70 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے برآمد شدہ کرسٹل کو انتہائی مہارت سے اپنے سوٹ کیس کی سائیڈ وال میں کنسیلڈ کیا تھا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے