تازہ ترین
Home / کراچی (page 309)

کراچی

پہلے دادو اور اب جیک آباد کی گندم غائب کردی گئی، وزیراعلی سندھ محکمہ خوراک کے وزراء کو فوری وزارت سے برطرف کریں۔ رکن سندھ اسمبلی بلال غفار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے جیک آباد میں 87 ہزار37 گندم کی بوریاں غائب ہونے کا معاملہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے دادو اور اب جیک آباد کی گندم غائب کردی گئی وزیر اعلی …

مزید پڑھیں

تعلیم انسان کا زیور ہے، صوبائی سیکرٹری تعلیم نے خوب مثال قائم کی، فی ڈیکس کی قیمت 22 ہزار سے 30 ہزار تک تعجب کی بات ہے۔ رہنما پی ٹی آئی حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر و سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے صوبائی سیکرٹری تعلیم کے جاری کردہ اسکولوں کے فرنیچر کے فنڈز کی منظوری سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم انسان کا زیور ہے، صوبائی سیکرٹری تعلیم نے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نادرا کی مدد سے ساڑھے 6 لاکھ ورکرز کا اسمارٹ کارڈ بنائے جائیں گے، مزید یونین کونسل کو بااختیار بنانے جار ہے ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم و محنت سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر تعلیم و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ سیسی میں جعلی رجسٹریشن کارڈز کے خاتمے کیلئے سندھ حکومت نادرا کی مدد سے ساڑھے 6 لاکھ ورکرز کا اسمارٹ کارڈ بنانے جارہی ہے، اس کام سے وہ الگ سامنے آجائیں گے جو واقعی میں …

مزید پڑھیں

چین میں موجود پاکستانیوں کی بھرپور دیکھ بھال کی جارہی ہے۔ سی پیک سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ چینی قونصل جنرل لی بی جیان کا کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں تعینات چین کے قونصل جنرل لی بی جیان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین اس وقت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ پاکستان نے چین سے اپنے طلباء کو واپس نہ بلانے کا ایک مشکل لیکن بہترین فیصلہ کیا ہے۔ کورونا وائرس سے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور کاوش، شہر کے وسط میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے۔ ترجمان حکومت سندھ و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کی کراچی کے شہریوں کے لیے ایک اور کاوش، شہر کے وسط میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے۔ سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آرٹس کونسل، شاہین …

مزید پڑھیں

چین میں کرونا وائرس، تھر کول میں کام کرنیوالے 600 سے زائد چینی باشندوں کی پاکستان واپسی موخر کردی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چین میں کرونا وائرس، تھر کول میں کام کرنیوالے 600 سے زائد چینی باشندوں کی پاکستان واپسی موخر کردی گئی ہے۔ تھر کول انتظامیہ کے مطابق تھر میں کام کرنیوالی مائننگ، پاور کمپنیز نے چینی ملازمین کی واپسی میں مزید توسیع کردی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا …

مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورنگی میں قائم فلاحی ہسپتال ایل بی آر ٹی کا دورہ، صدر مملکت نے ہسپتال میں علاج معالجہ کی جدید سہولیات اور صفائی ستھرائی کو سراہا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورنگی میں قائم فلاحی ہسپتال ایل بی آر ٹی کا دورہ کیا۔ صدر مملکت نے ہسپتال میں علاج معالجہ کی جدید سہولیات اور صفائی ستھرائی کو سراہا۔ اس موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل، رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی، ایم …

مزید پڑھیں

ون وے خلاف ورزی کیس، عدالت نے 16 مارچ کو حکومت سندھ و ڈی آئی جی ٹریفک سے ایف آئی آرز سمیت تمام ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ون وے ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر پولیس و ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کے خلاف کرمنل مقدمات اور درج شدہ ایف آئی آرز کے خاتمے کے لئے پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردہ آئینی درخواست …

مزید پڑھیں

چھبیسویں قائداعظم اوپن انٹر اسکول و انٹر کلب تائی کوانڈو چیمپئن شپ 2020، چیمپئن شپ کے دوسرے روز کراچی اور حیدرآباد کے کلبز کی بھرپور شرکت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) زلفی انٹرنیشنل تائی کوانڈو اکیڈمی کے زیرِ اہتمام چھبیسویں قائداعظم اوپن انٹر اسکول اور انٹر کلب تائی کوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد سندھ اسپورٹس بورڈ میں ہوا، اس چیمپئن شپ میں کراچی اور حیدرآباد کے 25 سے زائد کلبز کے 550 سے زائد تائیکوانڈو پلیئرز نے …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی کا ماہانہ پروگرام بسلسلہ ایصال ثواب اور جنرل باڈی اجلاس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی کراچی محمد حماد کے مطابق مورخہ 16 فروری بروز اتوار کو روحانی طلبہ جماعت ضلع غربی و جماعت اصلاح المسلمین کراچی نےایک عظیم الشان پروگرام کیا۔ اس پروگرام میں خصوصی شرکت صوبہ سندھ زون 2 کے جنرل سیکریٹری محمد حسین …

مزید پڑھیں