جولائی 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور ممبران نے …
مزید پڑھیں جولائی 8, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الصغیر ہاکی کلب کے زیر اہتمام منعقدہ مظہر جبلپوری انٹرا اکیڈمی ہاکی لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا، تبسم پینتھرز اور شعیب لائنز نے اپنے میچز جیت لئے صابر ٹائیگرز کا امتیاز ڈولفنز سے مقابلہ برابر ہوگیا، ضلع وسطیٰ کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر ریاض …
مزید پڑھیں جولائی 8, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت پر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے اسٹریٹ کرائم و موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث مطلوب ملزمان گرفتار۔ ملزمان شہر کے مختلف مقامات پر اسٹریٹ کرائم و موٹرسائیکل لفٹنگ کی …
مزید پڑھیں جولائی 8, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی شرافی گوٹھ پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملیر ندی کے قریب چھاپہ مار کارروائی کے دوران بینکوں سے رقوم لے کر نکلنے والے شہریوں کے متعلق ڈاکوؤں کو اطلاع دینے والے مخبر یونس عرف لالا گندھاری کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے غیر قانونی …
مزید پڑھیں جولائی 8, 2021 اہم خبریں, کراچی, موسم
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہر قائد میں مون سون کا پہلا اسپیل 15 جولائی کی رات سے گرج چمک کے ساتھ برسنے کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ عیدالاضحی تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں مون سون بارشوں کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے …
مزید پڑھیں جولائی 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب کو حکومت سندھ نے کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سندھ حکومت کے ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹر کے لئے بیرسٹر مرتضی وہاب کا انتخاب …
مزید پڑھیں جولائی 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کا کراچی کی مختلف شاہراہوں کی تزین و آرائش کا فیصلہ، حکومت سندھ آئی آئی چندریگر روڈ کی بیوٹیفیکیشن کریگی ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے بدھ کو کھارادر وزیر مینشن، اولڈ سٹی ایریا ٹاور اور آئی آئی چندریگر روڈ کا دورہ کیا …
مزید پڑھیں جولائی 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک کی پارٹی کے دیرینہ رکن عطاء اللہ سے ملاقات۔ ملاقات میں طاہر ملک نے ان کی عیادت کی اور مختلف سیاسی امور پر گفتگو کی۔ طاہر ملک کا ملاقات کے موقع پر کہنا تھا کہ عطاء اللہ پارٹی …
مزید پڑھیں جولائی 8, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان کرکٹ کلب نے …
مزید پڑھیں جولائی 7, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اے آر جی گورنمنٹ ڈگری بوائز اینڈ گرلز کالج رزاق آباد کے زیر اہتمام ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا اس ٹورنامنٹ میں کالج کے بہت زیادہ تعداد میں پروفیسرز نے حصہ لیا۔ فائنل میچ (ڈی پی ای) عون الرضا اور پروفیسر عباس علی شاہ …
مزید پڑھیں