تازہ ترین
Home / کراچی (page 207)

کراچی

کورنگی گودام چورنگی گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی۔ کمشنر کراچی نوید شیخ کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کورنگی گودام چورنگی گارمبٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کے فوری بعد موقع پر پہنچ گئے، کمشنر کراچی کی نگرانی میں ریسکیو کام کیا گیا اس موقع پر کمشنر نے میڈیا سے بات چیت کی کمشنر نے ریسکیو عملہ کو ہدایت …

مزید پڑھیں

فیکٹری آتشزدگی سے 15 محنت کشوں کے قتل کی ذمہ دار حکومت ہے۔ واصف عابدی آرگنائزر برابری پارٹی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) برابری پارٹی پاکستان، کراچی کے آرگنائزر واصف عابدی نے کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے ذریعے 15 محنت کشوں کا قتل عام کیا …

مزید پڑھیں

بلاول زرداری صاحب گھومنے پھرنے سے کچھ نہیں ہوگا، اپوزیشن مطالبہ کرتی ہے ہمیں اپنی 13 سالہ کارکردگی بتائیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ کل وزیراعظم نے حکومتی 3 سالہ کارکردگی قوم کے سامنے پیش کی، 22 سالہ جدوجہد کل پہر پوری قوم نے دیکھی، نرسری والے لیڈر نہیں ان کی کامیابیاں شامل …

مزید پڑھیں

کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کی وزیر اعظم کو کامیابی سے حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر اور صدر سلیم الزماں نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ایس ایم منیر نے کہا کہ وزیر اعظم نے تقریر میں …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ پاکستان کا کابل دھماکہ کی مذمت، عالمی برادری مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچائے۔ علامہ عبدالخالق فریدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ علماء محاذ پاکستان میں شامل مختلف مکاتب فکر کے جید علماء مشائخ نے کراچی کی بیشتر مساجد میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں سانحہ مینار پاکستان، سانحہ نور مقدم، لاہورمیں ماں بیٹی کے ساتھ ہونیوالی زیادتی، دادو میں خاتون کی لاش کے ساتھ جنسی درندگی …

مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے پاسبان کی درخواست پر ڈی آئی ایچ ای کے طلبہ کی تعلیمی اسناد کے اجراء کا حکم دے دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دادا بھائی انسٹی ٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن (ڈی آئی ایچ ای) کو تعلیم مکمل کرنے والے طلبہ کو تعلیمی اسناد کے اجراء میں مسلسل تاخیر پر سندھ ہائی کورٹ میں دائر کردہ پاسبان کی آئینی درخواست پرسندھ ہائی کورٹ نے ڈگریوں کے اجراء کا حکم جاری …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے حقیقی ماہی گیر زاہد ابراہیم بھٹی کو فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقررکر دیا، ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت نے حقیقی ماہی گیر زاہد ابراہیم بھٹی کو فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر مقررکر دیا، ماہی گیروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، بھٹ آئی لینڈ میں جشن کا سماں، زاہد ابراہیم بھٹی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی کرپٹ مافیا …

مزید پڑھیں

سجاس کا اپنے ممبر شہزادہ معین سے ان کی ولدہ محترمہ "سکینہ بیگم ” کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری اصغر عظیم، سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان، نائب صدور محمود ریاض، منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی، جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور ممبران نے …

مزید پڑھیں

باکسنگ کے عالمی دن کی تقریب آج لیاری میں منعقد کی جائے گی۔ تقریب میں تمام باکسرز اور آفیشلز شرکت کریں گے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹرنیشنل باکسنگ ڈے کی تقریب آج استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم مولانا محمد علی جوہر پارک، ککری گراؤنڈ میں منعقد کی جارہی ہے۔ جس میں کراچی کے تمام آفیشلز و باکسرز (میل فی میل) شرکت کریں گے۔ جن …

مزید پڑھیں

پاسبان یونیورسٹی ترمیمی بل کیس، اسپیکر صوبائی اسمبلی سندھ ہائی کورٹ میں کمنٹس جمع نہ کرا سکے، عدالت کی برہمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی سندھ یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ 2018 کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائرآئینی درخواست 2009/2018 کی سماعت چیف جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ سماعت میں حکومت سندھ کی جانب سے کمنٹس جمع کرائے گئے …

مزید پڑھیں