تازہ ترین
Home / کراچی (page 209)

کراچی

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے گزری پولیس اسٹیشن جدید طرز کے رپورٹنگ روم کا افتتاح کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے گزری پولیس اسٹیشن میں ڈی آجی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض اور ایس ایس پی ساؤتھ زبیر نوید شیخ، ایس پی صدر زاھدہ پروین کے ہمراہ جدید طرز کے رپورٹنگ روم کا افتتاح کیا، انہوں نے اس موقع پر کہا …

مزید پڑھیں

میٹرک کے امتحانات میں محکمہ تعلیم اور میٹرک بورڈ کی نااہلی سب کے سامنے کھل کر آچکی ہے۔ مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ سندھ میں تعلیم کا نظام تباہ کرنے پر وزیر اعلی اور وزیر تعلیم کو شرم آنی چاہیے۔ میٹرک کے امتحانات میں محکمہ تعلیم اور میٹرک بورڈ کی نااہلی سب کے سامنے کھل کر آچکی …

مزید پڑھیں

عامر لطیف پر حملے میں ملوث 1 ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، کراچی پریس کلب کی عامر لطیف پر شرپسند عناصرکی جانب سے حملے کی مذمت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی مقامی عدالت نے سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکرٹری عامر لطیف پر تشدد میں ملوث ملزم کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ بدھ کو تھانہ پریڈی نے سینئر صحافی عامر لطیف پر تشدد میں ملوث …

مزید پڑھیں

کینجھر جھیل میں کراچی کے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ گزشتہ 3 روز میں ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 5 ہوچکی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ٹھٹھہ کی مشہور کینجھر جھیل میں کراچی سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ڈوبنے والوں کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان بتائی جاتی ہے، اور ان کا تعلق کراچی کے علاقے گلشن حدید سے ہے، متوفی نوجوان اہل خانہ …

مزید پڑھیں

عیدالاضحی کے ایام میں مہنگائی مافیا بے لگام، پولیس و ٹریفک پولیس کی بھتہ خوری عروج پر۔ سردار زوالفقار سینئر رہنما پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے سینیئر رہنما سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے ایام میں مہنگائی مافیا بے لگام ہوگئی ہے۔ پولیس و ٹریفک پولیس کی جاننب سے ریڑھی بانوں، چھوٹے دوکانداروں، بائیک چلانے والوں، مویشیوں کی خرید و فروخت کرنے والوں سے مٹھائی …

مزید پڑھیں

اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہوگا۔ آئی جی پولیس سندھ مشتاق مہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ مشتاق احمد مہر نے شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ ضرور ہوا ہے جسے کنٹرول کرنے کے لئے صنعتکاروں سمیت اسٹیک ہولڈرز …

مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حکومت سندھ نے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سندھ حکومت نے تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، حکومت سندھ نے بجٹ 22-2021 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا اعلان کیا تھا …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف نقاد و دانشور، ادیب شمیم حنفی کی یاد میں آن لائن پروگرام کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف نقاد و دانشور اور ادیب شمیم حنفی کی یاد میں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے آن لائن پروگرام کا انعقاد جوش ملیح آبادی لائبریری میں کیا گیا، پروگرام کی نظامت کے فرائض معروف شاعرہ عنبرین حسیب عنبر نے ادا کیے جبکہ کراچی …

مزید پڑھیں

تعلیم روٹری انٹرنیشنل کا اہم گول ہے جسے ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔ سید طارق شاہ مرکزی چیئرمین آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ (اپسما) کے مرکزی چیئرمین سید طارق شاہ کو روٹری کلب آف ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ کراچی کا چارٹر پریذیڈینٹ 2021-22 منتخب کر لیا گیا اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم روٹری انٹرنیشنل کا اہم گول ہے …

مزید پڑھیں

سی این جی کی قیمت میں سترہ روپے کلو گرام کا اضافہ ظلم ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے سی این جی کی قیمت میں اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی این جی کی قیمت میں سترہ روپے کلو گرام کا اضافہ ظلم ہے سی این جی …

مزید پڑھیں