تازہ ترین
Home / کراچی (page 172)

کراچی

الفا اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ گرلز اینڈ بوائز چیمپئن شپ کا میلہ سج گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الفا اسپورٹس فیسٹیول میں آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز انڈر 13 اور انڈر 15 کے مقابلے منعقد ہوۓ۔ سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زہر اہتمام آرم ریسلنگ کے مقابلے الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کالج میں منعقد ہوا۔ اس ایونٹ میں کراچی کی 7 گرلز اسکول …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں مصنف اختر حسین ایڈوکیٹ کی کتاب "سماجی تبدیلی کی سیاست” کی تقریب اجراء

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بہت سے چہرے اور طبقات ایسے ہیں جن کا جوڑ اشرافیہ سے ہے اور رہے گا، پاکستان کی بنیاد وفاقیت پر رکھی گئی تھی، پاکستان کو ایک پارلیمانی جمہوریت ہونا تھا، بدقسمتی سے صدارتی نظام اور پھر آمریت آئی، صوبائی خود مختاری ہونا تھی یہاں، صوبائی …

مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے جلسہ میں ایک بار پھر ڈاکٹر عافیہ کو نظر انداز کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ گذشتہ روز ہونے والے فضل الرحمٰن پی ڈی ایم کے پاور شو میں ایک بار پھر ڈاکٹر عافیہ کو نظر انداز کر دیا گیا۔ مہنگائی سمیت تمام ایشوز پر بات کی گئی لیکن قومی غیرت …

مزید پڑھیں

ضلع ملیر کے طلباء نے ”فری عافیہ دستخط مہم“ میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ملکی و عالمی سطح پر جدوجہد جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہیومین رائٹس انٹرنل فورم آف پاکستان کے تحت چیئرمین ڈاکٹر ہاشم سندھیان، وائس چیئرمین عمران شاہد اور جوائنٹ سیکریٹری سہیل عارف کی کاوشوں سے …

مزید پڑھیں

پی ڈٰی ایم پاپا ڈیڈی مولانا بچاؤ تحریک ہے، پی ڈیم ایم موسمی بیماری ہے وزیر اعظم نے ویکسین تیار کر لی ہے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی موثر پالیسیوں کی بدولت کورونا وبا کے بعد ملک میں معاشی سرگرمیاں پھر سے بحال ہوچکی ہیں حکومت صنعت اور تجارت سمیت تمام شعبوں پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے تاکہ …

مزید پڑھیں

اگر ہم نے موجودہ حکمران کو بحیرہ عرب میں غرق نہیں کیا تو پاکستان کی بقا کا سوال پیدا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمٰن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں سے نجات کے لئے مہم آج شروع ہوگئی ہے اور اس مہم کا اختتام اسلام آباد تک لانگ مارچ میں ہوگا، مہنگائی کے ہاتھوں عام آدمی کی یہ حالت ہوچکی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف مصنف سلطان ارشد خان کی کتاب ”101 میلوڈی میکرز “ کی تقریب رونمائی کا شاندار انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں معروف مصنف سلطان ارشد خان کی موسیقی کے استادوں، راگ سازوں اور سازندوں کی خدمات پر مبنی کتاب ”101 میلوڈی میکرز“ کی تقریب رونمائی آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی، تقریب ِ رونمائی میں معروف دانشور و ادیب جاوید …

مزید پڑھیں

بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں آج بھی اگاہی کی کمی ہے، والدین یہ نہیں جانتے کہ ویکسین کتنی ضروری ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں آج بھی اگاہی کی کمی ہے، والدین یہ نہیں جانتے کہ ویکسین کتنی ضروری ہے، انہیں نہیں پتا کہ ایک قطرہ کیا کرسکتا ہے۔ کوووڈ کی ویکسین جن 12 سال …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ کا گھوٹکی میں پولیس کانسٹیبل کے احتجاج کا نوٹس۔ مذکورہ کانسٹیبل کی 14 دن کی چھٹی منظور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان محکمہ اطلاعات حکومت سندھ نے مختلف ٹی وی چینلز پر ڈسٹرکٹ جیل گھوٹکی کے کانسٹیبل نثار لاشاری کے احتجاج کی ویڈیو وائرل ہونے کے بارے میں کہا ہے کہ ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ نے مذکورہ ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی جیل خانہ …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا کو انٹر کلب ہاکی چیمپین کے فائنل میں مداخلت اور کھیل روکنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک اور کراچی گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی سبطین رضا کو انٹر کلب ہاکی چیمپین کے فائنل میں مداخلت اور کھیل روکنے کی کوشش مہنگی پڑ گئی، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے کے ایچ اے کی چیئرپرسن صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں سیدہ شہلا رضا، پیٹرن …

مزید پڑھیں