دسمبر 14, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہا کہ وہ کراچی میں ہر کھیل کے لئے کام کرنے اور نوجوانوں کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرنے کے خواہشمند ہیں انہوں نے کہا کہ کراچی کو کھیلوں کی سرگرمیوں کا مرکز بنایا جائے گا۔ کوشش کی جاۓ گی …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت صوبہ سندھ میں لڑواؤ اور سیاست کی پالیسی کے تحت سیاست کی جارہی ہے۔ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو جواز بنا کر آج وہ لوگ …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں خواتین کی تذلیل کے مجرم کو سر عام قرار واقعی سزا دی جائے۔ کوئٹہ واقعہ نے تمام پاکستانیوں کے سر شرم سے جھکا دیے ہیں۔ انسانیت کی ایسی تذلیل پر فوری …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے قائدین علامہ عبدالخالق فریدی،بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری سے مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں اسلامی جمہوری اتحاد سندھ کے صدر تحریک تحفظ حرمین شریفین و بیت المقدس کے چیئرمین علامہ امیر عبداللہ فاروقی کی قیادت میں تین رکنی وفد نے …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کیس کے وکیل اور اسلامک لائرز موومنٹ کراچی کے سابق صدر ایڈووکیٹ سید عبدالوحید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عافیہ موومنٹ کے قانونی مشیر، عافیہ …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائداعظم ٹرافی 2021-22 کے راؤنڈ نائن میچز کے پہلے دن بولرز کا غلبہ رہا جو آج کراچی کے تین مقامات پر شروع ہوا۔ نواں راؤنڈ سرفہرست چار ٹیموں سندھ، خیبرپختونخوا، شمالی اور وسطی پنجاب کے لیے انتہائی اہم ہے جو 25 سے 29 دسمبر تک دو …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کراچی و سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری رد عمل دیتے ہوۓ کہا کہ فواد چودھری نااہل وفاقی حکومت کے نااہل ترجمان ہیں۔ فواد چودھری نے سندھ کا بلدیاتی قانون سرے …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دنیا ادب کے سیکڑوں ادیبوں، شاعروں، اسکالرز، اساتذہ اور محققین سمیت آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے ہزاروں شرکاء اہلِ قلم، ادب، فن و ثقافت نے اتفاقِ رائے سے منظور کی گئی، قرارداد میں مرکزی، صوبائی حکومتوں اور ریاست کے جملہ …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ شدت پسندی کو ختم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے انٹلیکچول آگے آئیں، انہوں نے کہا کہ مذہب کے نام پر جو کچھ یہاں ہوتا ہے ایسا معاشرہ ہمیں نہیں چاہیے، انسانی تاریخ نے جو …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری چودھویں عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز ”پاکستانی صحافت کا جائزہ“کے حوالے سے محمود شام، غازی صلاح الدین، صوبائی وزیر سعید غنی، مظہر عباس اور وسعت اللہ خان نے اظہارِ خیال کیا، ناجیہ اشعر نے نظامت کے فرائض انجام …
مزید پڑھیں