تازہ ترین
Home / کراچی (page 171)

کراچی

کراچی میں گیس کا شدید بحران، شہری سڑکوں پر نکل آئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی قلت برقرار ہے جس کے باعث گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی میں گیس کی عدم فراہمی کے خلاف شہری سڑکوں پر آگئے ہیں، گارڈن کے رہائشیوں نے گیس کی عدم فراہمی کے خلاف …

مزید پڑھیں

محکمہ بلدیات کے افسر 3 عہدوں پر تعینات ہیں، عدالتی احکامات نظر انداز کیے گئے۔ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے اپنے ایک جاری کردہ ویڈیو بیان میں سندھ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے اپنے اقتدار کے نشے میں سپریم کورٹ کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دیئے ہیں محکمہ بلدیات …

مزید پڑھیں

اے وی ایل سی پولیس کراچی کی موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے گروہوں کے خلاف کاروائی۔ 15 ملزمان گرفتار، 13 موٹر سائیکلیں برآمد

کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں موٹر سائیکلیں چوری کرنے والے گروہوں کے خلاف کاروائی۔ پندرہ 15 مو ٹر سائیکل لفٹر ملزمان گرفتار، 13 سرقہ شدہ موٹر سائیکلیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق اے وی ایل سی کراچی نے مختلف کاروائیوں کے دوران 15 …

مزید پڑھیں

بنی گالا کسی طرح بھی بکنگھم پیلس سے کم نہیں، قوم کو اخراجات کے ذرائع کے بارے میں بتایا جائے۔ سہیل یعقوب سیکریٹری جنرل پی کیو آئی

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان قومی اتحاد کے سیکریٹری جنرل سہیل یعقوب نے کہا ہے کہ بنی گالا کسی طرح بھی بکنگھم پیلس سے کم نہیں، قوم کو اخراجات کے زرائع کے بارے میں جواب دیا جائے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار نہ بنیں۔ فواد چوہدی …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام امیر مولانا فضل الرحمن و دیگر قائدین کا سابق سینیٹر مفتی عبدالستار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن، سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری، مرکزی ترجمان اسلم غوری کا جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مفتی عبدالستار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے دکھ …

مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ڈمپر اور موٹر سائیکل کے تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی

کراچی (رپورٹ: فیصل نظیر) کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ڈمپر اور موٹر سائیکل کے تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلشنِ معمار بس اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکلز پر سوار 3 افراد …

مزید پڑھیں

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مزید 5 ممبران کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت نکلا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مزید 5 ممبران کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت نکلا جن میں 2 اسٹاف ممبران اور 3 کھلاڑی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں موجود ویسٹ انڈین ٹیم کے مزید 3 کھلاڑیوں اور 3 …

مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر ایف ایس سی زاہد ابراہیم بھٹی کی ابراہیم شاہ واری وار کے مزار پر حاضری، کے ٹی بندر، شاہ بندر کی ساحلی پٹی پر موجود چھوٹی بستیوں کا دورہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی نے ابراہیم شاہ واری وارکی درگاہ پر حاضری دی اور چادرچڑھانے کی سعادت بھی حاصل کی۔ واری بحیرہ عرب کا ایک خوبصورت جزیرہ ہے جو سندھ کے ساحل پر واقع ہے، جو ابراہیم شاہ واری وار کے …

مزید پڑھیں

شہدائے اے پی ایس الیون اور ٹاپ سٹی الیون کے درمیان نمائشی ہاکی نائٹ میچ کل 16 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ حیدر حسین سیکریٹری کے ایچ اے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق شہدائے آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے اور ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے نمائشی ہاکی میچ کل بروز جمعرات 16 دسمبر کی شام 6:30 بجے کے ایچ اے اسپورٹس …

مزید پڑھیں

کراچی میں 17 دسمبر کو گیس کی بندش کے خلاف احتجاج کریں گے، کراچی کے ہر ضلع میں دھرنے دیں گے۔ جاوید ناگوری جنرل سیکریٹری پی پی پی کراچی ڈویژن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت کی غلط پالیسیوں، نااہلیت، کرپشن اور گیس کی بندش کے باعث پورا ملک مہنگائی بے روزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے پی پی پی کراچی …

مزید پڑھیں