تازہ ترین
Home / کراچی (page 145)

کراچی

پاکستان کا قیام معجزہ، آزادی نعمت مگر حکمرانوں نے قدر نہیں کی۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (نوپ نیوز) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کا قیام معجزہ اور آزادی اللہ کی وہ نعمت ہے جس کی قدر حکمرانوں نے نہیں کی ہے۔ عسکری قیادت نے تو پاکستان کے دفاع کو ناقابل …

مزید پڑھیں

حکومتی پالیسیاں کاروبار دوست اور معیشت، زراعت اولین ترجیحات ہیں۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا خالد تواب کے عشائیہ سے خطاب

کراچی (نوپ نیوز) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کووڈ-19 کے دوران پاکستان میں تاجر و صنعتکار برادری کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا کی معیشت کو خطرے میں ڈالنے والے کورونا وائرس کے دور میں پاکستان کی بزنس کمیونٹی نے نہ صرف معاشی سرگرمیوں کو …

مزید پڑھیں

عروب شاہ اور عمامہ نذیر نے پاکستان ڈے ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق جاوید میانداد اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ نیا ناظم کرکٹ اسٹیڈیم شہر قائد کے میدانوں میں ایک خوبصورت اضافہ ہے۔ اسٹیڈیم کو عالمی معیار پر بنایا گیا ہے جوکہ عارف حبیب کی کھیلوں سے محبت کا واضح ثبوت ہے انہوں نے کہا …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کا عید کے بعد اتھلیٹکس اور آرچری کپ منعقد کرنے کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے عید کے بعد اتھلیٹکس اور آرچری کپ منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمشنر کراچی نے اعلان یوم پاکستان کے موقع پر نیا ناظم آباد جیم خانہ میں دوسری سندھ انٹر کلب آرچری چیمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر …

مزید پڑھیں

دارالسکون ذہنی و جسمانی معذور افراد کی شب و روز خدمت میں مصروف عمل ہے۔ چیئرپرسن ایم کے پی کارپوریٹ گروپ ثنا عقیل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دارالسکون ذہنی و جسمانی معذور افراد کی شب و روز خدمت میں مصروف عمل ہے سسٹر کیتھرین ادارے میں آنے والے ہر فرد کا اپنے بچوں کی طرح خیال رکھتی ہیں ان خیالات کا اظہار چیئرپرسن ایم کے پی کارپوریٹ گروپ ثنا عقیل نے دارالسکون کے …

مزید پڑھیں

آرائیں برادری کے سرپرست اعلٰی ر بریگیڈیئر بشیر آرائیں کی فریال ٹالپور سے ملاقات، ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرائیں برادری کے سرپرست اعلٰی ریٹائرڈ بریگیڈیئر بشیر آرائیں نے منگل کے روز پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی صدر فریال ٹالپور سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اپنے تمام ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات …

مزید پڑھیں

پاکستانی شہری عرفان سمیت 15 سال سے لاپتہ شہریوں کو بازیاب کرایا جائے۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین اور پاکستان قومی اتحاد کے وائس چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ 15 سال قبل بھارت میں ہونے والے سمجھوتہ ایکسپریس آتشزدگی حادثہ کے بعد بھارت میں قید محمد عرفان سمیت کئی پاکستانی شہری لاپتہ ہیں، جنکی زندگی یا موت کا …

مزید پڑھیں

عمران خان کو مولانا فوبیا ہوچکا ہے، نااہل حکمرانوں کا ناطقہ بن کرکے دم لیں گے۔ علامہ راشد محمود سومرو

کراچی/ سکھر (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے سلیکٹڈ وزیراعظم عمران کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کیخلاف لفظی نشتر بازی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان سارے سہاروں کے باوجود رسوا ہو رہے ہیں انہیں مولانا فوبیا …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے صحافی اطہر متین کے قتل کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دیدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے صحافی اطہر متین کے قتل کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دیدی۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی الیکٹرونک میڈیا کے بیورو چیف سے ملاقات۔ملاقات کے آغاز میں سینئیر صحافی …

مزید پڑھیں

حجاب خواتین کیلئے خطرہ نہیں تحفظ کا ضامن ہے۔ سمیع الحق سواتی

کراچی (نوپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے میڈیا کوآرڈینیٹر مولانا سمیع الحق سواتی نے کہا ہے کہ پاکیزگی حیا اور حجاب کے نظام میں پوشیدہ ہے۔ این جی اوز اور ان کے کارندے حجاب کے حوالے سے منفی پروپیگنڈہ ترک کریں، ہراسمنٹ اور زیادتی کے واقعات کے تدارک …

مزید پڑھیں