اگست 6, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, صحت, کراچی
کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین) صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سیسی کے زیر انتظام صوبے بھر کے اسپتالوں میں محکمہ صحت کے سی ڈی سی کے تعاون سے ایچ آئی وی اسکریننگ جاری ہے انہوں نے بتایا کہ ولیکا اسپتال میں ایچ آئی …
مزید پڑھیں اگست 6, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کی اوور 60 کرکٹ ٹیم اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے کینیڈا روانہ ہوگئی جہاں یہ ٹورنامنٹ 9 سے 23 اگست تک مسی ساگا میں کھیلا جائے گا ایونٹ میں پاکستان سمیت 14 ٹیمیں شریک ہوں گی جن میں آسٹریلیا، بھارت، انگلینڈ، …
مزید پڑھیں اگست 5, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد نے صدر محمود ریاض کی سربراہی میں ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر اور ندیم عمر سے ملاقات کی اور انہیں مسلسل تیسری مرتبہ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کا صدر منتخب ہونے پر …
مزید پڑھیں اگست 5, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, سیاست, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے صوبائی وزراء مکیش کمار چاولہ، شاہینہ شیر علی اور معاونِ خصوصی محمد سلیم بلوچ نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے مشترکہ پیغام میں کہا ہے کہ 5 اگست 2019 مقبوضہ کشمیر کے حقِ خودارادیت پر بھارتی ڈاکے کا دن ہے۔ ان کا …
مزید پڑھیں اگست 4, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کے ڈی اے آفیسرز کلب کے زیر اہتمام زیڈ اے نظامی جشنِ آزادی انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمانِ خصوصی رکن قومی اسمبلی صبحین غوری نے کہا کہ معاشرے میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں …
مزید پڑھیں اگست 4, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ٹیم منیجر وسیم کھتری نے کراچی کے این جے وی اسکول میں کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا قومی اسکواڈ میں احمد سلمان، بلال اشعر، اِحزم صدیقی، …
مزید پڑھیں اگست 3, 2026 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف کالجز حیدرآباد ریجن سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرکاری املاک، کرایہ جاتی آمدن، تعلیمی سرگرمیوں، ملازمین کی ترقیوں، یونیفارم پالیسی اور بائیومیٹرک حاضری سمیت مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ …
مزید پڑھیں اگست 3, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
حیدرآبا، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (ISPO) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان پولیس کے افسران اور جوان وطن کی سلامتی، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے بے مثال قربانیاں دے …
مزید پڑھیں اگست 3, 2026 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) مشیر وزیراعلیٰ سندھ برائے محکمہ بحالی گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بورڈ کا 24واں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ کی سرمایہ کاری، امدادی مشینری و آلات کی خریداری، پوسٹ مون سون رپورٹ …
مزید پڑھیں اگست 3, 2026 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے وفد نے کمشنر کراچی سے ملاقات میں کالعدم انجمن سرفروشانِ اسلام کی مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں، شہر بھر میں چاکنگ اور اسٹیکرز کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا۔ وفد نے مؤقف اختیار کیا کہ ریاض احمد گوہر شاہی کی جانب …
مزید پڑھیں