تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 53)

ڈیرہ اسماعیل خان

خاتون کی اراضی میں کمرے کو گرا کر ملزمان سامان لے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تحصیل پہاڑپور کے علاقہ کوٹلہ لودھیان میں خاتون کی اراضی میں موجود کمرے کو گرانے اور وہاں سے سامان اٹھا کر لے جانے کے الزام میں نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پہاڑپور کے علاقہ کوٹلہ لودھیان کی رہائشی خاتون ملکانی بی …

مزید پڑھیں

فلائنگ کوچ کار سے جا ٹکرائی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انڈس ہائی وے چشمہ شوگر ملز کے قریب تونسہ جانے والی فلائنگ کوچ کار سے ٹکرا گئی، کار ڈرائیور سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے فلائنگ کوچ ڈرائیور کے خلاف حادثے کا مقدمہ …

مزید پڑھیں

ملزمان نے پڑوسی کو تشدد کا نشانہ بنا کر ادھ موا کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اراضی میں پانی چھوڑنے کے تنازع پر ملزمان نے پڑوسی کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہسپتال پہنچا دیا، تین افراد کے خلاف رپورٹ درج کرلی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ کوٹلی امام حسین کے قریب اراضی میں پانی چھوڑنے کے تنازع پر …

مزید پڑھیں

عظیم الشان محفل حمد و نعت کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دوسری سالانہ عظیم الشان محفل حمد ونعت کا انعقاد، محبان اسلام سے بھرپور شرکت کی استدعا، قاری محمد شعیب اور ہمایوں محسود کے زیر انتظام، جامعة الحبیب برکت آباد حضرت مولانا اللہ بخش کی زیر سرپرستی اورامیر مسجد اللہ نواز خان گنڈ ہ پور …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر کا نیو سبزی منڈی کا اچانک دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل نے رتہ کلاچی سبزی و فروٹ منڈی کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر اے ایف سی فوڈ و پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چوہدری خلیق الرحمان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ نے اس …

مزید پڑھیں

پولیس کھلی کچہری کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عوام کے پولیس کے حوالے سے مسائل کے حل کے لیے انسپکٹرجنرل پولیس خیبرپختونخواصلاح الدین خان محسود کی ہدایت پرڈی آئی جی ڈیرہ دارعلی خٹک کی صدارت میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ یہ کھلی کچہری تھانہ صدرمیں 28 دسمبر 2018 کو …

مزید پڑھیں

ہوٹلوں میں کیمیکل ملی چائے کی پتی کے استعمال کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں چائے کے ہوٹلوں پر کیمیکل ملی مضر صحت پتی سے چائے تیار کرکے فروخت کی جارہی ہے۔ سردی کے موسم میں کیمیکل ملی پتی سے بنی چائے شہریوں کو تسکین تو پہنچا رہی ہے لیکن ایسی …

مزید پڑھیں

گیس کا شدید بحران، شہری پریشان ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس کے شدید بحران نے عوام کو کھانا بنانے کے لئے لکڑیاں جلانے پر مجبور کردیا ہے۔ ڈیرہ شہر کے مختلف مقامات پر گیس بحران شدت اختیار کرگیا ہے جس کے باعث گھریلو صارفین شدید متاثر ہورہے ہیں۔ گیس بحران …

مزید پڑھیں

بلدیاتی ضمنی انتخابات میں عوام کی دلچسپی نہ ہونے کے برابر رہی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے مختلف علاقوں میں انتخابات میں عوام کی دلچسپی نہ ہونے کے برابر تھی۔ تاہم بعض مضافاتی علاقوں میں پولنگ سٹیشنوں پر رش لگا رہا۔ بعض پولنگ سٹیشنز پر خواتین کے ووٹ ڈالنے کی شرح کم …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ذاتی دشمنی کے نتیجے مسلح ملزمان نے 38 سالہ نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ شہر کے گنجان آباد علاقہ سرکلر روڈ پر قتل کا دلخراش واقعہ، ذاتی دشمنی کے نتیجے مسلح ملزمان نے وزیر قبیلے کے 38 سالہ نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا، ملزمان موقع سے فرار ہونے کامیاب، لاش کو ہسپتال منتقل کیا گیا …

مزید پڑھیں