Home / اہم خبریں / ہوٹلوں میں کیمیکل ملی چائے کی پتی کے استعمال کا انکشاف

ہوٹلوں میں کیمیکل ملی چائے کی پتی کے استعمال کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں چائے کے ہوٹلوں پر کیمیکل ملی مضر صحت پتی سے چائے تیار کرکے فروخت کی جارہی ہے۔ سردی کے موسم میں کیمیکل ملی پتی سے بنی چائے شہریوں کو تسکین تو پہنچا رہی ہے لیکن ایسی پتی سے بنی چائے انسانی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ معدہ، جگر، سمیت دیگر بیماریوں کے باعث بنتی ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر موجود ہوٹلوں میں مضر صحت، کیمیکل والی چائے کی فروخت کی جاتی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق کیمیکل ملی چائے پینے سے معدے کے السر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے