تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 55)

ڈیرہ اسماعیل خان

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکے گیس سیلینڈر کی دکان میں ہوۓ- ریسکیو ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل پروا میں دھماکا گیس سلینڈر کی دکان میں ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا- ڈیرہ اسماعیل خان ریسکیو کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ آگ پر مکمل قابو …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مہنگائی کی نئی لہر نے سر اٹھالیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث ملک کے دیگر حصوں کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی مہنگائی کی نئی لہر نے سر اٹھالیا ہے اور مختلف اشیاءکی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں موسم سرما کے دوران پھل سزیاں …

مزید پڑھیں

شادی میں پٹاخوں کے دھماکے، 2 افراد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی کی تقریب کے دوران زور دار پٹاخے کے دھماکوں پر پولیس کی کاروائی، محلہ حضرت بلال سے دو افراد کو دھرلیا گیا- ایس ایچ او سٹی محمد جاوید مروت نے ڈیرہ شہرکے محلہ حضرت بلال میں شادی کی تقریب کے دوران زور دار …

مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی عارضی طور پر بند

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی عارضی طور پر بند کردی گئی ہے۔ مارچ سے نومبر تک رضاکارانہ طور پر واپسی کے تحت رجسٹرڈ، غیر رجسٹرڈ افغان پناہ گزین کارڈ رکھنے والے چھ ہزار سے زائد خاندان وطن واپس جاچکے ہیں۔ رجسٹرڈ افغان مہاجرین …

مزید پڑھیں

ملازمین کی تعلیمی اسناد کی چھان بین شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریسکیو 1122 کے ملازمین کی تعلیمی اسناد کی چھان بین شروع کردی گئی ہے۔ تعلیمی اسناد کی چھان بین کے بعد بیشتر ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئی ہیں۔ ان ملازمین کو دو مہنیوں کی تنخواہوں کی ادائیگی تاحال نہیں ہوئی ہے۔ پانچ سو …

مزید پڑھیں

مرغیوں میں بیماری پھوٹ پڑی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) مرغیوں میں برڈ فلو، زکام، این ڈی آئی پی گمبورو کی بیماری پھوٹ پڑی ہے جس کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے میں سینکڑوں مرغیاں ہلاک ہوگئی ہیں۔ موسم سرما کی بیماریوں کی وباء پھوٹنے کے باعث پولڑی فارموں اور مرغیوں کے کاروبار …

مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن میں 836 ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنےکی سمری ارسال

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کے تین ہزار 836 ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کے فیصلے کے پیش نظر سمری وزارت صنعت وپیداوار کو ارسال کردی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین …

مزید پڑھیں

موٹرسائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ہنڈا اٹلس کی جانب سے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ڈھائی ہزار روپے سے لے کر 22 ہزار روپے تک اضافہ کردیا گیا۔ پاکستان میں گزشتہ چند ماہ کے دوران ڈالر کی قدر میں ہوشربا اضافے کے بعد آٹو سیکٹر میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں …

مزید پڑھیں

ٹریکٹر ٹرالی پر اوور لوڈ اور باڈی سے باہر گنا رکھنے پر پابندی عائد کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ سرکٹ بینچ ڈیرہ نے ٹریکٹر ٹرالی پر گنے کے سیزن کے دوران اوور لوڈنگ اور گنے ٹرالی کی باڈی سے باہر رکھنے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر عبوری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ڈی پی او ڈیرہ کو کاروائی کے احکامات …

مزید پڑھیں

سرکلر روڈ پر بڑی گاڑیوں کو داخل ہونے کی کھلی چھوٹ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عدالتی احکامات کے باوجود سرکلر روڈز پر بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کی خلاف ورزی جاری، گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا، پولیس اعلی حکام سے فوری کاروائی کا مطالبہ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریفک کے …

مزید پڑھیں