Home / پنجاب (page 82)

پنجاب

ہر شخص کے لیے میرے دفتر کے دروازے کھلے ہیں- ڈی ایس پی مہر ناصر علی ثاقب کا نوپ نیوز کو انٹرویو

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں میں ڈپٹی سپریڈنٹ آف پولیس مہر ناصر ثاقب نے کہا ہے کہ پولیس کا عوام دوست ویژن میری اولین ترجیح ہے, تھانوں میں آنے والے سائلین کو عزت دیتے ہوۓ ان کے مسائل کو حل کیا جاۓ گا, اوپن ڈور پالیسی کے …

مزید پڑھیں

خانیوال میں ریسکیو 1122 کا عید میلاد النبی کے اجتماعات اور جلوسوں کے لئے ریسکیو ایمرجنسی پلان تیار- ڈاکٹر اعجاز انجم

خانیوال (رپورٹ: مہر شاہد عباس سیال) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر اعجاز انجم کی زیر صدارت عید ملاد النبی کے حوالے سے خصوصی اجلاس ریسکیو اسٹیشن پر منعقد ہوا جس میں ریسکیو 1122 کی جانب سے عید میلاد النبی کا ایمرجنسی پلان جاری کیا۔ کنٹرول روم انچارج محمد نعیم …

مزید پڑھیں

معروف عالم دین اور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کو سپرد خاک کردیا

لاہور (بیورو رپورٹ) معروف عالم دین اور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ مولانا نذر الرحمان نے نماز جنازہ پڑھائی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ معروف عالم دین اور تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کو قبرستان دولہ مولا رائیونڈ میں سپرد …

مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس سعید الزماں کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) سابق چیف جسٹس سعید الزماں کے پلاٹ پر قبضے اور اہل خانہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ راولپنڈی میں تھانہ مری پولیس نے سابق چیف جسٹس پاکستان سعید الزماں صدیقی کی اہلیہ پر فائرنگ، انہیں حبس بیجا میں رکھنے اور ان …

مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کا راہگیر کو لوٹنے کے بعد تشدد، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا دو ڈاکو فرار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) نواحی گاؤں پندرہ ایل 45 کے قریب ناکہ لگا کر لوٹنے والے ڈاکوؤں کا دوران ڈکیتی راہگیر پر تشدد- عوام کی مدد سے پولیس نے تعاقب کر کے ایک ڈاکو گرفتار کر لیا-تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نوحی گاؤں پندرہ ایل 45 میں تین …

مزید پڑھیں

میاں چنوں کے علاقہ جنڈیالی بنگلہ کے رہائشیوں کا پولیس اور ملزمان کی طرف سے خواتین پر تشدد کے خلاف احتجاج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) علاقہ جنڈیالی بنگلہ کے رہائشیوں کا پولیس اور ملزمان کی طرف سے خواتین پر تشدد کے خلاف احتجاج ذاتی رنجش پر ملزمان کا پولیس کے ہمراہ گھر پر دھاوا خواتین اور مردوں پر تشدد ملزمان جاتے ہوۓ دس تولے طلائی زیورات اور دو لاکھ …

مزید پڑھیں

عید میلادالنبی کے دن میاں چنوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر و ڈی ایس پی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) جشن عید میلادالنبی کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی میاں چنوں کے بہاؤالدین زکریا ہال میں اسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد اور ڈی ایس پی میاں چنوں ناصر علی ثاقب کی سر براہی میں اجلاس منعقد ہوا. جس کے مہمانان خصوصی علامہ مولانا …

مزید پڑھیں

میاں چنوں اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکالنے والوں کو لوٹنے والے گروہ متحرک پنجاب پولیس کے اہلکار کو کتنے کا چونا لگا ؟ خبر پڑھیں

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں اے ٹی ایم مشینوں سے پیسے نکالنے والوں کو لوٹنے والے گروہ متحرک، نو سر بازو نے پولیس اہلکار سے 50 ہزار لوٹ لئے. تفصیلات کے مطابق تحصیل میاں چنوں میں نو سر بازو کے کئی گروپ متحرک ہوچکے ہیں جو سادہ …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں ٹریفک پولیس کی کاروائی اوور لوڈنگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور پر مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں پٹرولنگ پولیس کی کاروائی اوور لوڈنگ کی وجہ سے ڈرائیور ٹرک سمیت تھانہ میں بند مقدمہ درج .تفصیلات کے مطابق میاں چنوں لنک روڑ پر اوور لوڈنگ کی وجہ سے لڑ کھڑاتے ہوۓ ٹرک نمبر ایل ای ایس 5772 کے ڈرائیور بوریوالہ …

مزید پڑھیں

عید میلاد النبی رب زوالجلال کی جانب سے اجر کا دن ہے میلاد النبی کے شاندار انتظامات ہمارے ایمان کا حصہ ہیں- چوہدری ندیم اختر ایڈووکیٹ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں جشن عید میلادالنبی کے سلسلہ میں میونسپل کمیٹی بہاؤالدین ذکریا ہال میں زیرصدارت چوہدری ندیم اختر ایڈووکیٹ چیرمین میونسپل کمیٹی میاں چنوں منعقد ہوا جس کے مہمانان خصوصی علامہ مولانا مفتی رفیق احمد شاہ جمالی صدر مرکزی عید میلاد کمیٹی تھے جس …

مزید پڑھیں