تازہ ترین
Home / پنجاب (page 93)

پنجاب

صحافت مقدس پیشہ ہے صحافی اپنے فرائض ایمان داری سے ادا کریں صحافی معاشرے کی آنکھ ہو تے ہیں- مفتی محمد عثمان کا کسووال پریس کلب میں اظہار خیال

ساہیوال/چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) صحافت مقدس پیشہ ہے۔ صحافی اپنے فرائض ایمان داری سے ادا کریں۔ مفتی محمد عثمان،صحافی معاشرے کی آنکھ ہو تے ہیں۔ اپنے فرائض دیانت داری اور سچائی سے ادا کرنا اس پیشے کا بنیادی تقاضا ہے۔صحافی اپنے قلم سے رائے عامہ ہموار کرنے میں …

مزید پڑھیں

ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے علاقے اوکانوالا بنگلہ میں پولیس نے تین منشیات فروشوں سے شراب سمیت چرس برآمد

ساہیوال (رپورٹ: محمد محسن منشاء ) ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے علاقے اوکانوالا بنگلہ میں پولیس نے تین منشیات فروشوں سے پچاس لیٹر شراب سمیت 1350 گرام چرس برآمد کرلی. راشد قریشی اورتصدق حسین بارہ ایل / 52 سے پچیس پچیس لیٹر شراب جبکہ بارہ ایل / 91 کے …

مزید پڑھیں

تالا توڑ چوروں نے لاہور میں بھی ہاتھ صاف کرنا شروع کردیے

لاہور (بیورو رپورٹ) تالا توڑ چوروں نے لاہور میں بھی ہاتھ صاف کرنا شروع کردیے ہیں تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے لین بازار بوائے اسکاؤٹ والٹن روڈ لاہور کینٹ میں نوید گولڈ اسمتھ نامی دکان جب رات میں بند ہوئی تو نامعلوم چوروں نے دکان کا تالا طور کر …

مزید پڑھیں

لاہور میں باب پاکستان نامی یادگار کا چھوتی بار سنگ بنیاد وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف رکھیں گے

لاہور (نوپ نیوز/ بیورو رپورٹ) لاہور میں باب پاکستان نامی یادگار جوکہ تحریک پاکستان کے شہیدوں گمنام کارکںوں اور تاریخ انسانی کی سب سے بڑی ہجرت کے جانثاروں کے نام سے منسوب ہے اس کا تاریخی پس منظر یہ ہے کہ یہ یادگار 1985 میں پنجاب کے گورنر غلام جیلانی خان …

مزید پڑھیں

امریکہ کی طرف سے امداد بند کرنے پر حکمران کسی دباؤ کا شکار نہ ہوں۔ حافظ محمد سعید

لاہور (نوپ نیوز) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے امداد بند کرنے پر حکمران کسی دباؤ کا شکار نہ ہوں۔ دشمن کی امدادیں اس کے منہ پر دے ماریں۔ غیور پاکستانیوں کو ایسی امداد نہیں چاہیے جس سے ملک غلامیوں کا …

مزید پڑھیں

کالا باغ ڈیم نہ بننے سے ہر سال 196 ارب کا نقصان ہو رہا ہے۔ سید بلال مصطفی شیرازی

لاہور (نوپ نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم نہ بننے سے ہر سال 196 ارب کا نقصان ہو رہا ہے جو تشویش ناک امر ہے قیمتی پانی ذخیرہ کرنے کی …

مزید پڑھیں