Home / اہم خبریں / وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض سے موبائل پر رابطہ

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض سے موبائل پر رابطہ

پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض سے موبائل پر رابطہ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کورونا کے ایک مشتبہ اور قرنطین کردہ مریض قیصر خان سے موبائل پر رابطہ کیا ہے۔ فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے معلومات حاصل کی۔ قیصر خان نے صوبائی حکومت کی طرف سے انتظامات پر مکمل اظہار کیا اور کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں انہیں اور ان کے دیگر ساتھیوں کو بلوچستان کی نسبت بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، صوبائی حکومت کے انتظامات سے مکمل مطمئن ہیں، وزیر اعلی محمود خان کی قیصر خان سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ ہم سب مل کر اس وائرس کو شکست دیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے