Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے یاسین خلیل اے این پی میں شامل

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے یاسین خلیل اے این پی میں شامل

چارسدہ (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے یاسین خلیل اے این پی میں شامل، ولی باغ چارسدہ میں مرکزی صدر اے این پی اسفندیار ولی خان سے ملاقات کے بعد یاسین خلیل کا اے این پی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان، اس موقع پر صوبائی صدر ایمل ولی خان کے ساتھ پارٹی کے مرکزی اور صوبائی قائدین بھی موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے