اپریل 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایس ایس پی میرپورخاص عابد علی بلوچ کی ہدایات پر ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن انسپکٹر عبدالستار گرگیج کی اہم کامیابی، 16 مارچ کو غفار عباسی کے گھر سے چوری کیا گیا سامان اور 18 اپریل کو اقراء اسکول سے دو موٹر سائیکل چوری …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ غفران میمن نے کہا ہے کہ پینشنروں کی تکالیف اور مشکلات کو ختم کرنے او ر ان کو پینشن لینے کی آسان سہولت فراہم کرنے کیلئے سندھ بھر کے تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس دفاتر میں پینشن سینٹر قائم کئے جارہے ہیں اس بات …
مزید پڑھیں اپریل 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) گزشتہ روز جھڈو پولیس کی جانب سے بازیاب کرائی جانے والی دو ہندو بہنوں کو پولیس نے عدالت میں پیش کردیا دونوں بہنوں لچھمی اور لیلیٰ کولہی کو ڈگری کی جوڈیشنل میجسٹریٹ ٹو کی عدالت میں پیش کیا گیا عدلت نے 164 کا بیان ریکارڈ …
مزید پڑھیں اپریل 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تحصیل جھڈو میں تین روز قبل گھر سے کھیتوں میں مزدوری کے لیئے جانے والی دو ہندو لڑکیاں بیس سالہ لچھمی اور 16 سالہ لیلیٰ غائب ہوگئی تھی۔ جھڈو پولیس نے ڈگری کے قریب ایک گاؤں میں چھاپہ مارکر دونوں لڑکیوں کو بازیاب کرالیا ہے۔ …
مزید پڑھیں اپریل 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں آج صبح سویرے نامعلوم چور صفدر ہارڈ ویئرز کی دوکان کے تالے توڑ کر دوکان میں رکھا کیش 5 لاکھ 75 ہزار روپے لے اڑے اور جاتے ہوئے دوکان میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے ڈیوائس سمیت لے گئے۔مارکیٹ کمیٹی نے احتجاج …
مزید پڑھیں اپریل 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے مالہی کالونی میں شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو زخمی کردیا۔ مہران پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ مہران پولیس اسٹیشن کی حدود مالہی کالونی کی رہائشی شبانہ عرف گڈی اوڈ کو شوہر لالچند اوڈ نے تشدد کرکے سر پھاڑ دیا۔ لالچند …
مزید پڑھیں اپریل 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ روڈ پر جوگی برادری کے دو گروہوں میں تصادم، ڈنڈے اور اینٹیں چلنے سے بچوں خواتین سمیت بیس افراد زخمی۔ سات افراد سول اسپتال منتقل۔
مزید پڑھیں اپریل 22, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال روڈ میرپورخاص پر واقع صفدر ہارڈویئر اسٹور پر صبح سویرے ڈکیٹی کی واردات چور دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کیش، جنریٹر اور سی سی ٹی وی کیمرہ کی ڈیوائس لیکر فرار دکانداروں کا احتجاج پولیس جائے وقوعہ پر موجود۔
مزید پڑھیں اپریل 22, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول ہسپتال میرپورخاص میں مریضوں کا برا حال مریضوں کا سول ہسپتال کے گیٹ پر دھرنا۔ سول ہسپتال میں داخل مریض اور انکے ورثاء کا سول ہسپتال کے گیٹ پر دھرنا احتجاج۔ مریضوں کا موقف ہے کہ میرپورخاص سول ہسپتال میں گندگی اور بدبو ہے علاج نہی ہے ڈاکٹر …
مزید پڑھیں اپریل 21, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں دلبر مہر پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں اعظم خان مری میں آتشزدگی۔ بھیل برادری کے پانچ گھر جل کر خاکستر ہوگئے۔ موٹو مل، کانجی، نارو، میوو اور ویرسی کے کچے مکانات مکمل جل گئے۔ گھروں میں رکھا گیا 80 ہزار کیش آدھا کلو …
مزید پڑھیں