تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بی بی مری قتل کیس کا تیسرا روپوش ملزم مقتولہ کے والد کے گھر سے گرفتار

بی بی مری قتل کیس کا تیسرا روپوش ملزم مقتولہ کے والد کے گھر سے گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص طالبہ بی بی مری قتل کیس میں نامزد تیسرا ملزم نادر مری بی بی مری کے والد کے گھر گبول ٹاؤن کراچی سے گرفتار۔ ایف آئی آر میں نامزد دو ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر میں نامزد تیسرے ملزم کو مقتولہ بی بی مری کے والد مولا بخش مری کے گھر سے گرفتار کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے