تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 67)

میرپورخاص

ہماری گرفتاریوں سے اگر معیشت بہتر ہوسکتی ہے بیروزگاری و مہنگائی ختم ہوسکتی ہے  یا غریبوں کو فائدہ ہوسکتا ہے تو ہم گرفتاریاں دینے کیلئے تیار ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی میرپورخاص میں صحافیوں سے گفتگو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر شفقت حسین شاہ جیلانی ایک با کردار و باخلاق انسان تھے اور جیلانی خاندان سے میرے والد سید عبداللہ شاہ کے گہرے تعلقات رہے ہیں مرحوم ضلع ناظم سے لے کر رکن قومی اسمبلی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شدید حبس گرمی کے مارے لوگوں کی چیخیں نکل گئی، حیسکو کے خلاف وزیر اعظم نوٹس لیں مظاہرین کا مطالبہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شدید حبس گرمی کے مارے لوگوں کی چیخیں نکل گئی۔ سیٹلائیٹ ٹاؤن سب ڈویژن کے علاقے محمود آباد، یثرب کالونی، نوری آباد لوکو والکرٹ کے رہائشیوں نے احتجاج کیا۔ ہمارے علاقوں میں بجلی کی چوری کا بہانہ بنا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص نمرتا کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے اقلیتی برادری نے میرپورخاص میں کاروبار بند کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نمرتا کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے اقلیتی برادری نے میرپورخاص میں کاروبار بند کردیا۔ میرپورخاص عمرکوٹ روڈ، صوفی موڑ پر احتجاج ٹائر نذر آتش کرکے روڈ بلاک کردیا گیا ٹریفک معطل۔ مشتعل افراد کی جانب سے نمرتا کیس میں ملوث افراد کو …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کے سخت احکامات، میرپورخاص پولیس کی گٹکا و شراب فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں۔ متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں منشیات، دیسی و انڈین ساختہ گٹکے برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا و شراب فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں منشیات، دیسی و انڈین ساختہ گٹکے برآمد …

مزید پڑھیں

مضر صحت گٹکے اور گٹکے بنانے والی خفیہ فیکٹریوں کے خلاف میرپورخاص پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں، ہیرآباد میر کے پلاٹ میں مضر صحت گٹکے بنانے والی خفیہ فیکٹری پکڑی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص  جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں مضر صحت گٹکے اور گٹکے بنانے والی خفیہ فیکٹریوں کے خلاف میرپور خاص پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں جاری، ضلع پولیس میرپورخاص نے ٹاؤن تھانے کی حدود نزد ہیرآباد میر کے پلاٹ میں مضر …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی میرپورخاص کا جمڑاؤ کینال میں دو کمسن بچیوں کے ڈوب جانے کا نوٹس لیتے ہوئے جاۓ وقوعہ کا معائنہ کیا، ڈوب جانے والی بچیوں کے ورثاء سے ملاقات

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی میرپورخاص کا تھانہ کوٹ غلام محمد کی حدود نزد فیڈر شاخ گاوؑں پچھان موری کے جمڑاؤ کینال میں دو کمسن بچیوں بنام نازیہ ولد یعقوب اور حمیرا ولد رانجو کے ڈوب …

مزید پڑھیں

پاکستان میوو اتحاد کا 18 یوم تاسیس میرپورخاص کے سٹی بینکیوٹ ہال میں منعقد ہوا۔ ملک بھر سے میوو برادری کے دو ہزار سے زائد  افراد نے شرکت کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان  میوو اتحاد کا 18 یوم تاسیس میرپورخاص کے سٹی بینکیوٹ ہال میں منعقد ہوا۔ ملک بھر سے میوو برادری کے دو ہزار سے زائد  افراد نے شرکت کی۔ یوم تاسیس کا پروگرام کشمیر بنے گا پاکستان، پاکستان زندہ باد کے نعروں سے شروع ہوا۔ …

مزید پڑھیں

حیدرآباد ہائی کورٹ مقدمے سے بری ہوکر واپس میرواہ گورچانی میرپورخاص جانے والے چچا اور بھتیجے پر فائرنگ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیدرآباد ہائی کورٹ سے مقدمے سے بری ہوکر واپس میرواہ گورچانی میرپورخاص جانے والے چچا اور بھتیجے پر حیدرآباد روڈ النور سی این جی اسٹیشن کے قریب فائرنگ، فائرنگ سے 30 سالہ علی غلام ولد خالد محمد آرائیں اور چچا خالد محمد زخمی، ہسپتال عملے …

مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سول ہسپتال میرپورخاص سمیت ضلعے بھر کے ہسپتالوں میں جوڈیشل آفیسرز کی جانب سے آج سے کاروائی کا آغاز

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سول ہسپتال میرپورخاص سمیت ضلعے بھر کے ہسپتالوں میں جوڈیشل آفیسرز کی جانب سے آج سے کاروائی کا آغاز۔ ماڈل اینڈ ٹرائل کورٹ میرپورخاص کے جج قاضی عبدالرحمان کا سول ہسپتال کا دورہ، کتے کے کاٹنے کے …

مزید پڑھیں

بھنگ کی فروخت پابندی کیس، بھنگ کے استعال سے ایڈز کا خاتمہ ہوتا ہے۔ درخواست گزار امان اللہ سومرو

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے سابق وکیل الفقراء تنظیم کے سربراہ امان اللہ سومرو کی جانب سے بھنگ کی دکانیں کھولنے پر سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد میں سماعت عدالت نے امان اللہ سومرو کہ جانب سے دائر پٹیشن میں وزیر داخلہ سندھ، سیکریٹری ایکسائز، سیکریٹری صحت، …

مزید پڑھیں