تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 66)

میرپورخاص

میرپورخاص پاک کالونی کے علاقے میں پارک کا چھپرا گرنے سے تین بچے شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پاک کالونی کے علاقے میں پارک کا  چھپرا گرنے سے تین بچے شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو  سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔  زخمیوں میں میر بلوچ، حسنین اور شبیع الدین شامل ہیں۔ بچوں کی عمریں 9 سال سے 11 سال کے درمیان ہے۔ پولیس کے مطابق بچے پارک …

مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پولیس میرپورخاص کی تھرپارکر میں کاروائی، تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو ٹاؤن کمیٹی پر چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ٹاؤن کمیٹی کا عملہ فرار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اینٹی کرپشن پولیس میرپورخاص کی تھرپارکر میں کاروائی۔ اینٹی کرپشن پولیس میرپورخاص کے سرکل آفیسر انسپیکٹر خدا بخش تھیبو نے  تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو ٹاؤن کمیٹی  پر جوڈیشل مجسٹریٹ  ٹو تھرپارکر کی نگرانی میں چھاپہ مارکر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ٹاؤن کمیٹی کا عملہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں حیسکو سٹی سب ڈویژن کے علاقے نیو ٹاؤن میں بجلی کی مسلسل 15 روز سے بندش، دو بجلی کے ٹرانسفرمر جلے رہنے اور ٹرانسفرمرز کو ٹھیک نہ کرنے کے خلاف تاجروں کا احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو سٹی سب ڈویزن کے علاقے نیو ٹاؤن میں دو بجلی کے ٹرانسفرمر 15 روز سے جلے رہنے اور ٹرانسفرمرز کو ٹھیک نہ کرنے بجلی کی مسلسل 15 روز سے بندش کے خلاف تاجر رہنماء آصف چودھری کی قیادت میں پوسٹ آفس چوک پر احتجاج …

مزید پڑھیں

غریب پٹیس سموسے فروخت کرنے والے مزدور کے گھر میں چوری ہونے کی خبر پر نوٹس، ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کا خبر پر نوٹس، ایس ایس پی میرپورخاص کی کاروائی، مزدور کو انصاف دلا دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ممبر صوبائی اسمبلی سندھ سید ذوالفقار علی شاہ نے غریب پٹیس سموسے فروخت کرنے والے مزدور کی جمع پونجی رقم گھر سے چوری ہونے کی خبر پر نوٹس لے لیا۔ ایم پی اے کی ہدایات پر ایس ایس پی جاوید بلوچ نے کاروائی کرکے مزدور کو …

مزید پڑھیں

جیل میں قیدیوں کی اصلاح کی جائے کیونکہ خالی ذہنوں میں پریشانیاں جنم لیتی ہیں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ جیل میں قیدیوں کی اصلاح کی جائے کیونکہ خالی ذہنوں میں پریشانیاں جنم لیتی ہیں اس لئے  قیدیوں کو ذہنی دباؤ سے بچانے کیلئے جیل کے بیرکوں میں ٹی وی کی سہولت مہیا کی جائے ان …

مزید پڑھیں

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میرپورخاص میں قائم واحد سول اسپتال میں ادویات اور ایمبولینس ناپید ہوگئی ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و انچارج نگراں ڈسٹرکٹ کمیٹی میرپورخاص ڈاکٹر ظفر کمالی و اراکین نگراں ڈسٹرکٹ کمیٹی محمد علی شاہ، ساجد خانزادہ اور عبدالاحد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت سندھ کی مجرمانہ غفلت اوربدترین کرپشن کے باعث ادارے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی گٹکا و منشیات فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں انڈین ساختہ گٹکے، منشیات اور اسلحہ برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا و منشیات فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص ڈویژن میں پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے والوں کے خلا ف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ میرپورخاص ڈویژن میں پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے والوں کے خلا ف قانونی کاروائی کی جائے گی یہ بات انہوں نے کمشنر آفس کمیٹی ہال میں گذشتہ پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص محکمہ فائربرگیڈ کی ایمرجنسی آگ بجھانے والی گاڑیاں سرکاری افسران منتخب نمائندوں، کونسلرز کے گھروں میں پانی پہچانے میں مصروف

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص محکمہ فائربرگیڈ کی ایمرجنسی آگ بجھانے والی گاڑیاں سرکاری افسران منتخب نمائندوں، کونسلرز کے گھروں میں پانی پہچانے میں مصروف، روزانہ دس لیٹر ڈیزل ملنے کے بعد گاڑیوں میں تیل ختم ہوجاتا ہے گاڑیاں رستے میں کھڑی ہوکر ٹریفک کی روانگی پر بوجھ بنی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے علاقے نیو ٹاؤن میں ایک اور بجلی کا ٹرانسفرمر اڑ گیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں دوسری گلی کا ٹرانسفرمر 15 روز سے خراب

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے نیو ٹاؤن میں ایک اور بجلی کا ٹرانسفرمر اڑ گیا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں دوسری گلی کا ٹرانسفرمر 15 روز سے خراب ہے۔ 11 ہزار ہائی ٹینشن کی تار بھی روڈ پر ٹوٹ کرگئی ہے۔ تار دکانوں کے لوہے کے …

مزید پڑھیں