ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی دیسی شراب فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، ہزاروں لیٹر دیسی شراب …
مزید پڑھیں ستمبر 30, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت سانحہ 30 ستمبر 1988ء حیدرآباد کے شہداء کی 31 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس سلسلے میں ضلعی دفتر میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن سندھ …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چيف سيکريٹری سندھ سید ممتاز شاہ کی پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص ڈویژن کے صدر پیر آفتاب حسین شاہ جیلانی سے انکے چھوٹے بھائی مرحوم پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کے انتقال پر تعزیت کے لیے جیلانی ہاؤس آمد۔
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں انڈین و …
مزید پڑھیں ستمبر 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کھان کے قریب گاؤں من خاصخیلی میں آگ لگ گئی ایک معزور پپو خاصخیلی سمیت چار افراد کے مکانات جل کر خاک ہوگئے. فائر برگیڈ کی دو گاڑیوں نے بروقت آگ پر قابو پالیا۔
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہمیں انکی نواز پر اعتبار ہی نہیں، حالانکہ نظر آتے ہیں مہربان کی طرح، میرپورخاص مہران پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ کامران ھالیپوٹو کی کامیاب پلوسنگ اور ارجنٹ ایکشن اپنی جگہ لیکن حیرانی اس بات کی ہے کہ پولیس کی تحویل میں ہتھکڑیوں میں بندھا …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا و منشیات فروش، جرائم پیشہ اور روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، متعدد ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں انڈین ساختہ اور گٹکے برآمد، مقدمات درج کیئے …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حوس میں گناہ کرنے والی ماں کا سفاکانہ عمل، اپنے جگر کے ٹکڑے کو پھینک کر کتوں کے حوالے کرنے کا عمل جاری، نیو بس ٹرمینل کے قریب جھاڑیوں سے ایک ماہ نو مولود بچے کی لاش بر آمد، لاش کو کتے نوچ رہے تھے …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول ہسپتال میرپورخاص میں ایمبولینس نہ دینے پر حادثے میں دو ہلاکتوں پر محکمہ صحت کی جانب سے کاروائی کا سلسلہ جاری۔ مزید دو ڈاکٹرز کو آج معطل کردیا گیا۔ معطل ہونے والوں میں ڈاکٹر جاوید جروار اور ڈاکٹر عادل شامل دونون کو کراچی رپورٹ …
مزید پڑھیں ستمبر 25, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پاک کالونی کے علاقے میں پارک کا چھپرا گرنے سے تین بچے شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں میر بلوچ، حسنین اور شبیع الدین شامل ہیں۔ بچوں کی عمریں 9 سال سے 11 سال کے درمیان ہے۔ پولیس کے مطابق بچے پارک …
مزید پڑھیں