تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص نمرتا کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے اقلیتی برادری نے میرپورخاص میں کاروبار بند کردیا

میرپورخاص نمرتا کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے اقلیتی برادری نے میرپورخاص میں کاروبار بند کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص نمرتا کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے اقلیتی برادری نے میرپورخاص میں کاروبار بند کردیا۔ میرپورخاص عمرکوٹ روڈ، صوفی موڑ پر احتجاج ٹائر نذر آتش کرکے روڈ بلاک کردیا گیا ٹریفک معطل۔ مشتعل افراد کی جانب سے نمرتا کیس میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ۔ میرپورخاص شہر سمیت ڈویژن میں اقلیتی برادری نے احتجاج کاروبار بند کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے