تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 69)

میرپورخاص

میرپورخاص کی تحصيل جھڈو میں دس سالہ بچے نے خود کشی کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصيل جھڈو میں دس سالہ بچے نے خود کشی کرلی، تحصیل جھڈو کے گاؤں محمد اکرم قائم خانی ديھ 370 میں دس سالہ بچے کمار سانو ولد نارائن کولہی کی پندھا لگی لاش ملی، پولیس کے مطابق بچے نے گھر والوں سے معمولی …

مزید پڑھیں

خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ تعلیم میرپورخاص کی جناب سے گورنمنٹ  گرلز شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہائیر سیکنڈری اسکول سے میرپورخاص پریس کلب تک نکالی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تعلیم یافتہ شاگرد ہماری ریاست کے امین ہیں، تعلیم ہی ہمارے ملک اور آنے والی نسلوں کی کامیابی کی ضامن ہے علم جہالت کے اندہیرے میں روشنی کی ایک کرن ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میرپورخاص میر نیاز ٹالپر کی جانب سے …

مزید پڑھیں

محکمہ صحت و ضلعی انتظامیہ کی غفلت، تعلقہ شجاع آباد میں گیسٹرو کی وباء گھمبیر صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے، ڈاکٹروں اور ادویات کی قلت سے صورتحال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) محکمہ صحت و ضلعی انتظامیہ کی غفلت، تعلقہ شجاع آباد میں گیسٹرو کی وباء گھمبیر صورتحال اختیار کرتی جا رہی ہے پی پی ایچ آئی کی جانب سے لگائے جانے والے میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹروں اور ادویات کی قلت، محکمہ پبلک ہیلتھ صاف پانی فراہم …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک مجرم کوعمر قید کی سزا سنادی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی ماڈل اور ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک مجرم کوعمر قید کی سزا سنادی، 2018 میں جھڈو پولیس اسٹیشن میں محمد صادق رستمانی کے قتل کی ایف آئی آر میں نامزد گرفتار ملزم علی مراد ٹنگڑی کو قتل کا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں اینٹی کرپشن پولیس کا سول اسپتال پر چھاپہ ایمبولینس کو تیل کی فراہمی، ادویات کی فراہمی کا ریکارڈ چیک کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال سے ایمبولینس نہ ملنے کے سبب پیش آنے والے حادثے کی میڈیا رپورٹس کے بعد کاروائیوں کا سلسلہ جاری، اینٹی کرپشن پولیس میرپورخاص کا سول اسپتال پر چھاپہ ایمبولینس کو تیل کی فراہمی، ادویات کی فراہمی کا ریکارڈ چیک کیا گیا، اینٹی.کرپشن پولیس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں دیسی و انڈین ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی میرپورخاص رینج کی ہدایات اور ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کی گٹکا فروش عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ملزمان گرفتار، بڑی تعداد میں دیسی و انڈین ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج، تھانہ …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں صحت کی سہولیات نہ ہونے پر وزیر صحت عذرا پیجو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں۔ حلیم عادل شیخ کا میرپورخاص میں روڈ حادثے میں جانبحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پی ٹی آئی سندھ کے صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ میرپورخاص کے قریب گائوں حمیر درس پہنچے ان کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے جے پرکاش اکرانی، ایم پی اے دعا بھٹو، پی ٹی آئی سندھ کے رہنما حنید لاکھانی، خاوند …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کی جانب سے آرٹیکل 149 نفاذ کے اعلان کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کی جانب سے ضلعی جنرل سیکریٹری میر حسن دھونکائی، ایم این اے شمیم آرا پھنور اطلاعات سیکریٹری عبدالسلام میمن، سیٹھ کرن ہری رام اور حنیف میمن کی قیادت میں پارٹی آفس سے آرٹیکل 149 نفاذ کے اعلان کے خلاف احتجاجی …

مزید پڑھیں

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے میرپورخاص ڈویژن میں ایم بی بی ایس میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کا امتحان، ایک ہزار سے زائد امیدوار حصہ لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے میرپورخاص ڈویژن میں ایم بی بی ایس میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کا امتحان، محمد میڈیکل کالج میں منعقد ہوا، انٹری ٹیسٹ میں میرپورخاص، عمرکوٹ، سانگھڑ، تھرپارکر سمیت دیگر اضلاع سے ایک ہزار سے زائد امیدوار …

مزید پڑھیں

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میرپورخاص میں قائم واحد سول اسپتال میں ادویات اور ایمبولینس ناپید ہوگئی ہیں، عوام میتیں موٹر سائیکل پر لے جانے پر مجبور ہیں۔ اراکین رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اراکین رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و انچارج نگراں ڈسٹرکٹ کمیٹی میرپورخاص ڈاکٹر ظفر کمالی و اراکین نگراں ڈسٹرکٹ کمیٹی محمد علی شاہ، ساجد خانزادہ اور عبدالاحد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت سندھ کی مجرمانہ غفلت اوربدترین کرپشن کے باعث ادارے …

مزید پڑھیں