تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی اور شر کالونی میں گزشتہ 15 روز سے بجلی کی سپلائی بند، اہل علاقہ کا احتجاج، عمرکوٹ میرپورخاص روڈ بلاک، ٹائر نذر آتش

میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی اور شر کالونی میں گزشتہ 15 روز سے بجلی کی سپلائی بند، اہل علاقہ کا احتجاج، عمرکوٹ میرپورخاص روڈ بلاک، ٹائر نذر آتش

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے سیال کالونی اور شر کالونی میں گزشتہ 15 روز سے بجلی کی سپلائی بند۔ گھروں میں پینے کا پانی، مساجد میں وضو کرنے کا پانی نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا۔ متاثرین علاقہ نے مین عمرکوٹ میرپورخاص روڈ بلاک کردیا۔ ٹائر نذر آتش کرکے دھرنا دیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے