تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص مختلف حادثات میں ایک شخص جانبحق جبکہ دو افرد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

میرپورخاص مختلف حادثات میں ایک شخص جانبحق جبکہ دو افرد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانگھڑ روڈ، کنڈیاری کے قریب تیز رفتار موٹرسائیکل گدھا گاڑی ساتھ ٹکرا گئی، شہداد پور کے رہائشی موٹرسائیکل سوار دو افراد تیس سالہ عبدالمالک ولد محمد اشرف بروہی اور پچاس سالہ علی شیر ولد احمد خاں بروہی شدید زخمی ہوگئے، دونوں زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جس میں سے ایک زخمی علی شیر بروہی جانبحق ہوگیا۔ جبکہ دوسرے واقعے میں کھان کے قریب گاؤں حاجی فتح خان کا رہائشی ایکسیویٹر مالک 25 سالہ بارات خان ولد آدم خان پر ڈرائیور کی جانب سے ریورس کرتے ہوئے ایکسیویٹر چھڑ گیا، نوجوان کا نچلہ حصہ کچل گیا جس کو انتہائی تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لوکل گورنمنٹ سے متعلق ورکشاپ میں نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے وفد کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) لیگل رائٹس فورم کی خصوصی دعوت پر نیشنل ینگ پارلیمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے