دسمبر 15, 2018 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن بھر کے محکمہ صحت اور انکے ماتحت چلنے والے اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کی انجیکشن ایک ماہ سے ختم ہونے کا انکشاف- 400 روپے والی کتے کاٹنے کی انجیکشن (اینٹی ریبیز ویکسین) نجی میڈیکل اسٹوروں پر 1800 روپے کی فروخت ہورہی ہے- …
مزید پڑھیں دسمبر 15, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں قبضہ مافیا طاقتور ریلوے کی اراضی پر قبضہ کرکے بھینسوں کے مویشیوں کے باڑے بنا دیئے- قبضہ مافیا نے عدالتی احکامات کی پرواہ کیے بغیر ریلوے، ایریگیشن زراعت، اوقاف سمیت مختلف محکموں کی سرکاری قیمتی اراضیوں پر قبضہ برقرار رکھا ہوا ہے- نوابشاہ …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2018 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کی اے ڈی پی اور ا یم اینڈ آر کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس ان کے دفتر میں ہوا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تعلیمی معیار اور اسکولوں کی ترقی سے ہی …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2018 اہم خبریں, تعلیم, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینیجمنٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام 10 ویں سالانہ مقابلہ نعت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد شایان شان طریقے سے میرپورخاص کے مقامی بینکوئٹ میں کیا گیا جس میں ڈویژن میرپورخاص کے تمام پرائیویٹ اسکولز کی طرف سے …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پبلک سیکٹر کو گیس کی بندش اور میرپورخاص شہر میں گیس کے کم پریشر پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ سندھ اسمبلی کے فلور پر میرپورخاص کی آواز بن گئے- سید ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے داخل کیا گیا ایڈجرمنٹ …
مزید پڑھیں دسمبر 14, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ میں گیس کی بندش کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کی جانب سے پارٹی آفیس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی- ریلی کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کے جنرل سیکریٹری میر حسن دھونکاۂی، اطلاعات سیکریٹری عبدالسلام میمن نے کی- …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سندھڑی پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک اور حادثہ ھنگورنو کے پاس موٹر سائکل نمبر ایم پی ای 8148 پر سوار سیال کالونی کا رہائشی 35 سالہ امام بخش چوہان ہلاک جبکہ چالیس سالہ چاکر شدید زخمی- حادثے کا شکار ہونے والے دونوں افراد …
مزید پڑھیں دسمبر 13, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سندھڑی میں کوسٹر کی ٹکر سے حادثے کے شکار میں دو افراد 24 سالہ گلاب ولد ساجن اور 23 سالہ اجیت میگھواڑ ہلاک ہوئے- بچوں سمیت آٹھ افراد شدید زخمی ہوئے زخمیوں میں بھانگچند بھورو، ہرچند، سورج ، راحل، سریش، موہن، بچہ تیرت شديد …
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص زاہد آباد کے قریب دو موٹر سائکلیں آپس میں ٹکرا گئیں گاؤں وزیر مری کے رہائشی تین افراد نیلو، رائے چند اور چیتن کولہی شدید زخمی دو افراد نازک حالت میں حیدرآباد ریفر کردیا گیا۔
مزید پڑھیں دسمبر 12, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے فلھڈیوں تھانہ کی حدود میں شریمتی ھیری کولہی کو زیادتی کی کوشش کرنے اور دیھ پلنگوں کے رہائشی ھاری سومر مری کا وڈیرے اور فلھڈیوں پولیس کے خلاف احتجاج کرنے کی خبر کا نوٹس لے لیا- ایس …
مزید پڑھیں