تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص سے عمرکوٹ کے درمیان چلنے والی ماروی پسنجر ٹرین نے نوجوان کو کچل دیا

میرپورخاص سے عمرکوٹ کے درمیان چلنے والی ماروی پسنجر ٹرین نے نوجوان کو کچل دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سے عمرکوٹ کے درمیان چلنے والی ماروی پسنجر ٹرین نے نوجوان کو کچل دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ ڈھورو نارو کے قریب ہوا جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت اشوک کمار ولد لیلا رام کے نام سے ہوئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے