Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں پبلک سیکٹر کو گیس کی بندش اور شہر میں گیس کے کم پریشر پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ سندھ اسمبلی کے فلور پر میرپورخاص کی آواز بن گئے

میرپورخاص میں پبلک سیکٹر کو گیس کی بندش اور شہر میں گیس کے کم پریشر پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ سندھ اسمبلی کے فلور پر میرپورخاص کی آواز بن گئے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پبلک سیکٹر کو گیس کی بندش اور میرپورخاص شہر میں گیس کے کم پریشر پر ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ سندھ اسمبلی کے فلور پر میرپورخاص کی آواز بن گئے- سید ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے داخل کیا گیا ایڈجرمنٹ موشن سندھ اسمبلی میں آئیندہ اجلاس کے لئے منظور۔ موشن میں میرپورخاص شہر میں گیس کے کم پریشر اور سی این جی کمرشل سیکٹر میں گیس کی بندش پر آن دی اسمبلی فلور ہر بحث کی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے