Home / اہم خبریں / میرپورخاص زاہد آباد کے موٹر سائیکلوں میں تصادم میں 3 افراد زخمی 2 کی حالت تشویشناک

میرپورخاص زاہد آباد کے موٹر سائیکلوں میں تصادم میں 3 افراد زخمی 2 کی حالت تشویشناک

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص زاہد آباد کے قریب دو موٹر سائکلیں آپس میں ٹکرا گئیں گاؤں وزیر مری کے رہائشی تین افراد نیلو، رائے چند اور چیتن کولہی شدید زخمی دو افراد نازک حالت میں حیدرآباد ریفر کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے