تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 104)

میرپورخاص

میرپورخاص میں ایک اور عطائی ڈاکٹر نے نوجوان کی جان لے لی، ہیلتھ کیئر کمیشن محکمہ صحت کی مجرمانہ خاموشی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پرانا میرپور کے عطائی ڈاکٹر نے 27 سالہ نور محمد ولد محمد صدیق بروہی کو غلط انجیکشن دے کر ماردیا۔ متوفی کے ورثاء کا کہنا ہے کہ معمولی زکام، بخار میں علاج کرانے پہنچا تو عطائی ڈاکٹر ہنس راج نے غلط انجیکشن لگا …

مزید پڑھیں

ایس یو پی رہنما کامریڈ روشن منگریو کی سالگرہ پریس کلب ڈھورو نارو میں منائی گئی

میرپورخاص/ ڈھورونارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈھورونارو سندھ یونائٹیڈ پارٹی ضلع عمرکوٹ کے آرگنائزر کامریڈ روشن منگریو کی 51 ویں سالگرہ ڈھورونارو پریس کلب پر منائی گئی۔ اس موقع پر سیاسی، سماجی اور صحافی رہنماؤں فقیر محمد عثمان منگریو، غلام سرور چوپان، فیض محمودانی، آتش فقیر، کامریڈ قادر کمبھر، مشتاق …

مزید پڑھیں

اسکولوں اور کالجو ں میں 2 فروری سے 5 فروری تک یوم کشمیر کے حوالے سے پروگرام اور تقریری مقابلے کرائے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی علی شاہ نے میرپورخاص ضلعے میں یوم کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر انہوں نے سرکاری و نجی اداروں کے افسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ اسکولوں اور کالجو …

مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ کا نوٹس شہر میں پینے کے پانی، بجلی اور گیس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے عوام کو کسی بھی صورت میں پریشان نہیں ہونے دیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی شکایات” شہر میں سوئی گیس وبجلی …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وکیل پر حملہ کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت رد کردی، 4 ملزمان عدالت کے احاطے سے گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وکیل لیاقت سھتو پر حملہ کیس/ انسداد دہشتگردی میرپورخاص کی عدالت نے ملزمان کی درخواست ضمانت رد کردی۔ 4 ملزمان عدالت کے احاطے سے گرفتار کرلیئے گئے۔ کیس کے تفشیشی افسر انسپیکٹر مصطفی تھیبو نے الیاس، عمران، نعمان اور محمد ایان کو گرفتار کرلیا۔ انسپیکٹر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص جھڈو میں بس اور موٹرسائیکل میں تصادم 4 اسکول سے آنے والے موٹر سائکل سوار بچے زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جھڈو میں بس اور موٹرسائیکل میں ٹکر 4 اسکول سے آنے والے موٹر سائکل سوار بچے زخمی۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے بچوں میں افيل، محمد علی، پاکيزه اور مناعيل شامل ہیں جن میں سے ایک بچہ شدید زخمی ہونے کے سبب جھڈو …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سندھڑی پولیس اسٹیشن کی حدود میں بروہی اور شر برادری کے گروہوں میں تصادم 8 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سندھڑی پولیس اسٹیشن کی حدود میں بروہی اور شر برادری کے گروہوں میں تصادم 8 افراد زخمی۔ زخمیوں میں سجاد، زاہد، وريام، محمد حسن، عبدالجبار، وحید علی، دودو اور راحب زخمی۔ سول اسپتال منتقل۔ جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ جگھڑا معمولی تنازعے پر …

مزید پڑھیں

ہائے غربت،، بہن کی شادی میں بھائی جوڑا نہ دے سکا دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی کوشش کی، تشویشناک حالت می‍ں سول اسپتال میرپورخاص سے حیدر آباد منتقل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہائے غربت،، بہن کی شادی میں بھائی جوڑا نہ دے سکا دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی کوشش کی، تشویشناک حالت می‍ں سول اسپتال میرپورخاص سے حیدر آباد منتقل۔ سندھ میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری، غربت نے دل ہلا دیے، کھپرو کے غریب بھٹ بھائٹی کے نواحی گاؤں …

مزید پڑھیں

والدین کو پولیو سے بچاؤ کے قطروں کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے، آج کے بچے والدین کے لئے کل کا سہارا ہیں۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے متعلقہ افسران کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ والدین کو پولیو سے بچاؤ کے قطروں کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے انہوں نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو پیغام …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میرواہ گورچانی کا رہائشی زمیندار کا جواں سالہ بچہ چھ دن سے لاپتہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ گورچانی کا رہائشی زمیندار کا جواں سالہ بچہ چھ دن سے لاپتہ، 22 سالہ محمد آصف والد عبدالرشید آرائیں جمعرات 24 جنوری کو کراچی جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا، نوجوان کراچی جا رہا تھا حیدرآباد تک اسکی لوکیشن ٹریس ہونے کے بعد نمبر بند …

مزید پڑھیں