تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 103)

میرپورخاص

میرپورخاص میں تین روزہ پھولوں کی نمائش کا افتتاح کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سید مہدی شاہ اور ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ نے افتتاح کیا۔ نمائش بینظیر بھٹو شہید پارک گلستان بلدیہ میں 9 فروری تک جاری رہے گی۔ نمائش میں درجنوں ورائٹیز کے پھول رکھے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

میرپورخاص میرواہ روڈ پر چنگچی رکشہ پر تیز رفتار کوسٹر چڑھ گئی، چنگچی میں سوار 2 بچے شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ روڈ پر چنگچی رکشہ پر تیز رفتار کوسٹر چڑھ گئی، چنگچی میں سوار دو بچے کاشان اور کامل شدید زخمی،اسپتال زرائع کے مطابق زخمی بچوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے، جبکہ پولیس نے کوسٹر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

مزید پڑھیں

کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے رکشہ یونین بھی میدان میں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے رکشہ یونین بھی میدان میں درجنوں رکشا ڈرائیوروں نے پلے کارڈز بینرز اٹھاکر کر رکشوں کی ریلی نکالی۔ رکشہ ڈرائیورز نے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوۓ کشمیر بنے گا پاکستان ہم کشمیری بھائیوں …

مزید پڑھیں

کشمیر ڈے پر میرپورخاص شہر سمیت بھر میں انتظامیہ، سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیر ڈے پر میرپورخاص شہر سمیت بھر میں انتظامیہ، سیاسی، سماجی، مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں میں شریک مظاہرین نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے نعرے بلند کیے مظاہرین نے بھارتی پرچم بھی نظر آتش کیا۔اسٹیٹ لائف بلڈنگ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص مزدور تعمیراتی گھر کی چھت سے گر کر جانبحق 2 مزدور شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مزدور تعمیراتی گھر کی چھت سے گر کر جانبحق 2 مزدور شدید زخمی، پولیس کا کہنا ہے کہ میرپورخاص کے علاقے العمران ٹاؤن میں نئے تعمیر ہونے والے گھر کا چھجہ گرنے سے واقعہ ہوا. پچاس سالہ مزدور چودھری طارق جانبحق دو مزدور اسحاق اور …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 7 سے 9 فروری تک گلستان بلدیہ بینظیر بھٹو پارک میں منعقدہ نمائش کا افتتاح کمشنر میرپورخاص کریں گے جبکہ اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر ہری رام کشوری لال مہمان خصوصی ہونگے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون میرپورخاص سید عطااللہ شاہ نے میرپورخاص میں 7 سے 9 فروری تک گلستان بلدیہ بینظیر بھٹو پارک میں منعقد ہونے سالانہ 61 ویں 3 روزہ پھولوں کی نمائش کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دربارہال میں اجلاس کی صدارت کی اجلاس …

مزید پڑھیں

میرپورخاص رحمٰن سٹی کے قریب مرتضیٰ ٹاؤن میں سرکاری اراضی میں بیٹھے 3 مزدوروں کے کچے مکانات میں آگ لگ گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص رحمٰن سٹی کے قریب مرتضیٰ ٹاؤن میں سرکاری اراضی میں بیٹھے تین مزدوروں کے کچے مکانات میں آگ لگ گئی۔ مکانات میں رکھا گیا بستر چارپائیاں، راشن سب کچھ جل گیا۔ نومسلم خاندان کے تین مزدوروں احمد، غلام نبی اور میران شیخ کے مکانات …

مزید پڑھیں

آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپوخاص ریجن کی جانب سے مختلف پرائیویٹ اسکولز کے طالب علموں کے لئے کراچی اسٹڈی و پکنک ٹور کا اہتمام کیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمینٹ ایسوسی ایشن میرپوخاص ریجن کی جانب سے مختلف پرائیویٹ اسکولز کے طالب علموں کے لئے کراچی اسٹڈی و پکنک ٹور کا اہتمام کیا گیا۔ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد 100 طالب علموں و اساتذہ پر مشتمل قافلہ میرپورخاص سے روانہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے عزت دار گھرانے کا گھر کس نے کیا خراب؟؟؟ دکھی شخص کی ارباب اختیار سے انصاف اور کاروائی کا مطالبہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے عزت دار گھرانے کا گھر کس نے کیا خراب؟؟؟ شوہر سے کس نے بیوی جدا کی ؟؟؟ باب سے کس نے معصوم بچیاں جدا کیں ؟؟؟؟ چند روپوں کی خاطر میاں بیوی کے درمیان کس نے کروایا جگھڑا… ایک باب ، ایک شوہر …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کزن کی فائرنگ سے 25 سالہ خاتون ہلاک، ملزم فرار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص فلھڈیوں پولیس اسٹیشن کی حدود میں ملزم امجد چھورو نے پسٹل کے فائر مار کر 25 سالہ رضیہ زوجہ اشرف چھورو کو قتل کردیا۔ مقتولہ کو قتل کرنے والا امجد چھورو فرار ہوگیا لاش سول اسپتال میرپورخاص منتقل۔ پولیس کے مطابق ملزم مقتولہ کا …

مزید پڑھیں