Home / اہم خبریں / میرپورخاص سندھڑی پولیس اسٹیشن کی حدود میں بروہی اور شر برادری کے گروہوں میں تصادم 8 افراد زخمی

میرپورخاص سندھڑی پولیس اسٹیشن کی حدود میں بروہی اور شر برادری کے گروہوں میں تصادم 8 افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سندھڑی پولیس اسٹیشن کی حدود میں بروہی اور شر برادری کے گروہوں میں تصادم 8 افراد زخمی۔ زخمیوں میں سجاد، زاہد، وريام، محمد حسن، عبدالجبار، وحید علی، دودو اور راحب زخمی۔ سول اسپتال منتقل۔ جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ جگھڑا معمولی تنازعے پر ہوا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے