Home / موسم (page 4)

موسم

چترال کے گاؤں سنگور میں ہونے والی برف باری کے بعد گاؤں کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں کو صاف کر رہے ہیں

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے گاؤں سنگور میں ہونے والی برف باری کے بعد گاؤں کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں کو صاف کر رہے ہیں جبکہ گاؤں کے بچے برف باری کے سے اندوز ہورہے ہیں۔

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور ارد گرد کے علاقوں میں بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ دو روز تک سورج نکلنے کے بعد ڈیرہ میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم انتہائی سرد ہوگیا۔ ڈیرہ اور …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں 5 جنوری سے بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان بلوچستان کے تمام اضلاع میں زبردست بارشوں کا امکان

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان میں 5 جنوری سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کے چانسز ہیں جس سے بلوچستان کے تمام اضلاع میں زبردست بارشوں کا امکان ہے کوئٹہ، زیارت، مسلم باغ، قلات، مستونگ اور سوراب میں اچھی برفباری کا امکان ہے اس کے …

مزید پڑھیں

سردی میں اضافہ کے بعد ٹنڈو آدم کے لنڈا بازار کی رونقیں مزید بڑھ گئیں

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) سردی میں اضافہ کے بعد ٹنڈو آدم کے لنڈا بازار کی رونقیں مزید بڑھ گئیں، ٹنڈو آدم میں گذشتہ ہفتہ شروع ہونے والی سرد ہوائیں بدستور اپنا رنگ دکھا رہی ہیں کوئٹہ سے آنیوالی یخ بستہ ہواؤں نے عوام کو گرم کپڑے پہننے اور گرم …

مزید پڑھیں

دو ہفتے مزید کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ موسمیات نے ڈیرہ سمیت مختلف علاقوں میں دو ہفتے مزید کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی، ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں سائبرین ہوائيں چلنے کے باعث آج درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی والے بھی ان دنوں سرد موسم سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ کراچی ميں سائبرين ہوائيں چلنے سے درجہ حرارت گرگيا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ صبح اور رات کے اوقات ميں سردی زيادہ ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سمیت کئی شہروں میں دھند کا راج

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان سمیت کئی شہروں میں دھند کا راج، شہریوں کو اہم ہدایت نامہ جاری ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک کے کئی شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے، قومی شاہراہ پر حد نگاہ 50 میٹر، موٹر وے ایم تھری، فور کو بند …

مزید پڑھیں

سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی ڈیرہ اسماعیل خان میں ہیٹرز اور گیزر کی فروخت میں اضافہ ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان ضلع بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی ہیٹرز اور گیزر کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے، گیس کی لوڈشیڈنگ اور قیمت میں اضافہ کے بعد علاقہ مکین گیس کی بجائے بجلی اور سولرز سے چلنے والی اشیاء کو …

مزید پڑھیں

کراچی کا موسم ایک بار پھر تبدیل ہوگیا، مطلع جزوی ابرآلود اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کا موسم ایک بار پھر تبدیل ہوگیا، مطلع جزوی ابرآلود اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم سرد ہوگیا۔ کراچی کا موسم ایک بار پھر تبدیل ہوگیا، گزشتہ ہفتے موسم معتدل رہنے کے بعد یکدم بدل گیا مطلع جزوی ابرآلود اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔ رات …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ بدھ کی رات سے شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ‎محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ بدھ کی رات سے شروع ہونے کا امکان۔ بارشوں کا سلسلہ جمعے کے روز تک جاری رہنے کا امکان۔ ڈی جی، پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری …

مزید پڑھیں